تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹیڑھا سَمَجْھنا" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹیڑھا سَمَجْھنا کے معانیدیکھیے

ٹیڑھا سَمَجْھنا

Te.Dhaa samajhnaaटेढ़ा समझना

محاورہ

ٹیڑھا سَمَجْھنا کے اردو معانی

  • کسی بات کے الٹے معنی لگا لینا، اُلٹا سمجھنا

English meaning of Te.Dhaa samajhnaa

  • to misapprehend

टेढ़ा समझना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात का उल्टा अर्थ निकालना, उल्टा समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹیڑھا سَمَجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹیڑھا سَمَجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone