تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْتَہ کے معانیدیکھیے
چُسْتَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا
- لمبی تھیلی کی شکل کے جانور کی آن٘توں کا ایک حصہ، جس میں غذا معدے سے تحلیل ہوکر آتی ہے، جسے کچھ لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں
- جُھرّی، شکن، سلوٹ، چین
- تن٘گ، چست (لباس)
English meaning of chusta
Noun, Masculine
- rectum
- rennet
- tripe
- wrinkle, crease
चुस्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घोड़े, गधे अथवा ऊँट की खाल की बनी हुई एक वस्तु विशेष, पशु की रान का मांस
- बकरी आदि का ऐन, खीरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُسْتَہ)
چُسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔