تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tea" کے متعقلہ نتائج
tea کے لیے اردو الفاظ
tea کے اردو معانی
- چائے
- پَتّی
tea के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चाय
- पत्ती
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
طائی
قبیلۂ طے سے منسوب یا اُس کا فرد، وہ جو طے کے قبیلے سے ہو، حاتم، جو ایک مشہور سخی تھا، اسی قبیلے سے تھا
تُو
کلمۂ خطاب جو ادنیٰ یا کم درجے یا کم عمر والے کی نسبت یا غصے کے عالم میں بلا امتیاز حیثیت بولا جاتا ہے
tea-tree
آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).
tea-ball
شمالی امریکا خصوصاً : چائے بنانے کا سوراخ دار گیند نما خول جس میں پتّیاں بھر کر کھولتے ہوئے پانی میں دم لینے کے لیے ڈالی جاتی ہیں۔.
ٹی سیٹ
چاےٴ کا سیٹ جس میں عموما ً چاےٴ کی چھے پیالیاں ، چاےٴ دان ، شکر دان چمچے اور ٹرے وغیرہ شامل ہیں .
ٹی پارْٹی
۔(انگ) مونث۔ ایک قسم کی مختصر سی دعوت جس میں چائے کے علاوہ مٹھائی اور میوہ جات بھی مہمانوں کو پیش کیے جاتے ہیں۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tea)
tea
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔