تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"teak" کے متعقلہ نتائج
teak کے لیے اردو الفاظ
teak کے اردو معانی
اسم
- ساگوان ، ساج ، ہندوستان نیز جنوب مشرقی ایشیا کا ایک برگ ریز درخت Tectona grandis۔.
- اس کی سخت لکڑی جو فرنیچر اور جہاز سازی میں بہت استعمال ہوتی ہے [ملیالم].
teak के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सागवान , साज , हिंदूस्तान नीज़ जुनूब मशरिक़ी एशिया का एक बरगरेज़ दरख़्त Tectona grandis।
- इस की सख़्त लक्कड़ी जो फ़र्नीचर और जहाज़ साज़ी में बहुत इस्तिमाल होती है [मलयालम]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹانک
پان٘چ سیر وزن سے کمان کی قوتْ جانچنے کا طریقہ (عام طور پر کمان کے چلے میں ایک معین وزن لٹکا دیا جاتا ہے اگر وزن سے کمان کے سرے مرکز کی طرف جھک جائیں تو کامان کمزور تڑپ کی سمجھی جاتی ہے، معمولی کمان کے لئے پانچ سیر وزن اس کی جان٘چ کا معیار سمجھا جاتا ہے اور ایک ٹان٘ک کمان وغیرہ کہلاتا ہے) .
تاک جھانک کَرنا
لُک چُھپ کے دیکھنا، دیکھنا، دیکھا بھالی کرنا، نظر بازی کرنا، چھپ چھپا کر کسی کو دیکھنا
طاق جُفْت
ایک کھیل جس میں ہاتھ میں کئی کوڑیاں یا اور چیز لے کر پوچھتے ہیں کہ طاق و جفت، اگر بتانے والا ٹھیک بتائے تو وہ جیت جاتا ہے
طاق و جُفْت
ایک کھیل جس میں ہاتھ میں کئی کوڑیاں یا اور چیز لے کر پوچھتے ہیں کہ طاق و جفت، اگر بتانے والا ٹھیک بتائے تو وہ جیت جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (teak)
teak
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔