تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tea-tree" کے متعقلہ نتائج
tea-tree کے لیے اردو الفاظ
tea-tree کے اردو معانی
اسم
- آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).
tea-tree के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसटर यलीशया की ख़ुशबूदार फूलों वाली झाड़ीयों में से कोई ख़ुसूसन जिन्स Leptospermum से ताल्लुक़ रखने वाली जैसे मनु का manuka ( कब: TI-TREE)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
tea-tree
آسٹر یلیشیا کی خوشبو دار پھولوں والی جھاڑیوں میں سے کوئی خصوصاً جنس Leptospermum سے تعلق رکھنے والی جیسے منوکا manuka ( قب: TI-TREE).
کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا
کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے
تیرے توڑے تو مَیں بیر بھی نَہ کھاؤُں
(عو) مجھے تجھ سے نفرت ہے یعنی تو اگر بیروں کو چھولے تو میں کھاؤں.
تُو میرے بالے کو چاہے تو میں تیرے بُوڑھے کو چاہُوں
اگر تم میری خیر خواہی کرو تو میں تمہاری اس سے زیادہ خیر خواہی کروں
تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے
ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے
تُو نَہِیں تیرا بھائی سَہی
تو نہیں کرتا تو کوئی اور اس کام کو کرے گا؛ اگر تو نے یہ کام نہیں کیا تو کسی تیرے بھائی نے کہا ہے
رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے
اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.
بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر
جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے
تُو چاہ میری جائی کو، مَیں چاہُوں تیرے کھاٹ کے پائے کو
ساس اپنے داماد کو کہتی ہے کہ تم میری بیٹی سے اچھا سلوک کروگے تو میں تمہاری ہر چیز کی قدر کروں گی
توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی
خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے
ٹال بَتا اُس کو نَہ تو جس سے کیا قرار، چاہے ہووے بَیری تیرا چاہے ہووے یار
وعدہ کرکے پورا کرنا چاہئے خواہ دوست سے ہو خواہ دشمن سے
شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے
نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں
شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے
نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں
ساسْرا تیرے سُہاگ، ماتھے تیرے بھاگ، باپ کے تیرے راج، تُو بَیٹھی بَیٹھی جھانْک
ساس اُس بہو کو کہتی ہے جو باپ کی امارت کی شیخیاں مارے کہ وہاں سے تو تجھے کچھ ملنا نہیں ، سسرال ہی میں تُجھے آرام ہے
تُو جان تیرا کام جانے
سمجھانے کے باوجود کوئی نہ مانے تو بولتے ہیں، (مراد) جو جی میں آئے کر ہم نے سمجھا دیا آگے تیری مرضی، تجھے اختیار ہے ہم اس میں دخل نہیں دیتے.
تِنْکا ہو تو توڑ لُوں پِیت نَہ توڑی جائے، پِیت لَگَت چُھوٹَت نَہیں جَب لَگ موت نَہ آئے
موت آنے تک محبت نہیں جاتی
مَن تُرا حاجی بَگویَم تُو مُرا حاجی بَگو
۔(ف) مقولہ۔ طنزاً مستعمل ہے جب دو شخص ایک دوسرے کو نیک اور پاک باطن کہتے ہوں ۔
ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا
مظلوم تنگ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tea-tree)
tea-tree
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔