تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواتُر" کے متعقلہ نتائج

صَوت

آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

صَوتی سایَہ

آواز کا بالواسطہ اثر.

صَوتِ ہادی

(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

صَوتی اَعْضا

(لسانیات) ناک ، حلق ، زبان ، ہون٘ٹ وغیرہ جن سے آواز کا اظہار ہو.

صَوتی لاحِقَہ

الفاظ کی صوتی علامت جو آخیر میں لکھی جائے.

صَوتی اَوضاع

مختلف آوازیں ، طرح طرح کی آوازیں ، آواز کی قسمیں.

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

صَوتِیات

وہ علوم و فنون جو آواز سے تعلق رکھتے ہیں، علم الاصوات

صَوتی دَھماکَہ

آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر

صَوت تانْت

(لسانیات) حلق میں حنجرہ یا کنٹھ کے پیچھے آٹھ (۸) کی شکل کا آلۂ صوت

صَوت پَیما

آواز کے اُتار چڑھاؤ کو ناپنے کا آلہ

صَوت نِگار

آواز کو قلمبند کرنے والا آلہ ، فونو گراف.

صَوتی عَلامِیَہ

آواز کی با معنی علامت

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

صَوتی فِعْلِیات

(طبیعیات) گونگے بہروں کا طریقہ تعلیم.

صَوتِ مَحْض

صرف آواز ہی آواز .

صَوتِ ہَزاراں

بلبل کی آواز.

صَوت تَنْتَرْیاں

(لسانیات) حلق میں حنجرہ یا کنٹھ کے پیچھے آٹھ (۸) کی شکل کا آلۂ صوت.

صَوتی ہَمْ آہَنگی

آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.

صَوتی لَب

رک : صوتِ تانْت .

صَوتی اَثَر

آواز کے زیر و بم وغیرہ کا اثر یا اثرات

صَوتی شِکَن

حنجرہ کی اندرونی سلوٹ .

صَوتی اَجْزا

لفظ کے دو ٹکڑے جو ایک ایک بار میں ادا ہوسکیں.

صَوتی دَباؤ

آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.

صَوتِ حَمِیر

صَوتی نِظام

آوازوں کا نظام ؛ الفاظ کا تلفظ .

صَوتی تاثُر

رک : صوتی اثرات .

صَوتِ مَوزُوں

لے اور سُر کے ساتھ منظم آواز .

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَوتی اَمْواج

آواز کی لہریں.

صَوتی تِمْثال

ریڈیائی ڈراما

صَوتی کَیفِیَت

(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .

رَفْعِ صَوت

(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).

اِسْتِماعِ صَوت

جِنْسِیَت صَوت

ہم آواز ، ایک جیسی آواز والے (عموماً حروف یا الفاظ کے لیے مستعمل) ۔

وَتَر صَوت

(لسانیات) حنجرے میں غشائی استر کی چنٹ جس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، نطقی عصبہ ۔ (اوتاد صوت کا واحد) ۔

ہَنگامَۂ رَنگ و صَوت

کائنات کی رنگارنگی اور آوازوں کا غلغلہ، مادّی رونقیں، موجودات

اِسْمِ صَوت

(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.

حِکایَتِ صَوت

آواز کی نقل

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواتُر کے معانیدیکھیے

تَواتُر

tavaaturतवातुर

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: جنگلات حدیث طب ریاضی سزا موسیقی بنوٹ

اشتقاق: وَتَرَ

Roman

تَواتُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو
  • (حدیث) وہ مسلسل عمل جو حضر رسول اللہ کے وقت سے شروع ہوا اور جسے خلفائے راشدین نے قائم رکھا اور ان کے بعد بھی قائم رہا، سنت رسول
  • کسی عمل وغیرہ کا مسلسل ہونا، پیہم ہونا
  • (بنوٹ) کسی شخص کا دوسرے پر برابر چوٹیں مارنا اور مقررہ چوٹیں ختم ہونے کے بعد دوسرے کا انہیں چوٹوں کا دہرا دینا
  • ترتیب وار، برابر برابر
  • (موسیقی) آواز یا صوتی لہر کا تعدد ارتعاش
  • (طب) حرارت یا ضعف وغیرہ کی وجہ سے نبض کا پے درپے چلنا اور دو ٹھوکروں کے درمیان کا زمانہ تھوڑا محسوس ہونا، تفاوت کی ضد
  • (ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر کا تفاعل یا عددوں کی ترتیب
  • پے در پے، لگاتار، متواتر، مسلسل

شعر

Urdu meaning of tavaatur

  • (lafzan) kisii baat ya vaaqiya ko bahut se logo.n ka naqal karnaa ya kasrat aur tasalsul se naqal kiya jaana ki baa.is yaqiin ho
  • (hadiis) vo musalsal amal jo hazar rasuul allaah ke vaqt se shuruu hu.a aur jise Khulfaa.e raashidiin ne qaayam rakhaa aur un ke baad bhii qaayam rahaa, sant rasuul
  • kisii amal vaGaira ka musalsal honaa, paiham honaa
  • (banoT) kisii shaKhs ka duusre par baraabar choTe.n maarana aur muqarrara choTe.n Khatm hone ke baad duusre ka unhe.n choTo.n ka duhra denaa
  • tartiibvaar, baraabar baraabar
  • (muusiiqii) aavaaz ya suutii lahr ka taaddud irti.aash
  • (tibb) haraarat ya zof vaGaira kii vajah se nabz ka pai darpe chalnaa aur do Thokro.n ke daramyaan ka zamaana tho.Daa mahsuus honaa, tafaavut kii zid
  • (riyaazii) ek musbat sahii mutaGayyar ka tafaa.ul ya addo.n kii tartiib
  • pai dar pai, lagaataar, mutavaatir, musalsal

English meaning of tavaatur

Noun, Masculine

  • following, in succession, continuation
  • in tradition) having numerous chains of narrators
  • being unbroken series
  • consecutive, continuous, uninterrupted

तवातुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निरंतरता, अनवरतता, लगातार- पन, तसलसुल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَوت

آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ

صَوتِیَہ

(لسانیات) چھوٹی سی چھوٹی صوتی اکائی ، انگریزی لفظ Phoneme کا ترجمہ.

صَوتی

صوت سے منسوب یا متعلق، آواز، لحن، لہجہ، نوا، صدا، آہنگ سے منسوب

صَوتی سایَہ

آواز کا بالواسطہ اثر.

صَوتِ ہادی

(کنایۃً) ہدایت و رہنمائی بخشنے والی آواز ؛ ہدایت کرنے والے کی آواز ؛ حضور اکرم صلی اللہ وآلہ علیہ وسلم کی آوازِ مبارک.

صَوتی اَعْضا

(لسانیات) ناک ، حلق ، زبان ، ہون٘ٹ وغیرہ جن سے آواز کا اظہار ہو.

صَوتی لاحِقَہ

الفاظ کی صوتی علامت جو آخیر میں لکھی جائے.

صَوتی اَوضاع

مختلف آوازیں ، طرح طرح کی آوازیں ، آواز کی قسمیں.

صَوتِیاتی

آواز کے اظہار سے متعلق ، علم الصوت سے متعلق.

صَوتِیات

وہ علوم و فنون جو آواز سے تعلق رکھتے ہیں، علم الاصوات

صَوتی دَھماکَہ

آواز کی انتہائی شدت، دھماکے سے پیدا ہونے والی آواز کی لہر

صَوت تانْت

(لسانیات) حلق میں حنجرہ یا کنٹھ کے پیچھے آٹھ (۸) کی شکل کا آلۂ صوت

صَوت پَیما

آواز کے اُتار چڑھاؤ کو ناپنے کا آلہ

صَوت نِگار

آواز کو قلمبند کرنے والا آلہ ، فونو گراف.

صَوتی عَلامِیَہ

آواز کی با معنی علامت

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

صَوتی فِعْلِیات

(طبیعیات) گونگے بہروں کا طریقہ تعلیم.

صَوتِ مَحْض

صرف آواز ہی آواز .

صَوتِ ہَزاراں

بلبل کی آواز.

صَوت تَنْتَرْیاں

(لسانیات) حلق میں حنجرہ یا کنٹھ کے پیچھے آٹھ (۸) کی شکل کا آلۂ صوت.

صَوتی ہَمْ آہَنگی

آوازوں کا باہمی میل ، ایک دوسرے سے ملتی جلتی آوازیں.

صَوتی لَب

رک : صوتِ تانْت .

صَوتی اَثَر

آواز کے زیر و بم وغیرہ کا اثر یا اثرات

صَوتی شِکَن

حنجرہ کی اندرونی سلوٹ .

صَوتی اَجْزا

لفظ کے دو ٹکڑے جو ایک ایک بار میں ادا ہوسکیں.

صَوتی دَباؤ

آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.

صَوتِ حَمِیر

صَوتی نِظام

آوازوں کا نظام ؛ الفاظ کا تلفظ .

صَوتی تاثُر

رک : صوتی اثرات .

صَوتِ مَوزُوں

لے اور سُر کے ساتھ منظم آواز .

صَوتِ داؤُدی

(تصوف) ایسا سرود و سماع جس کو سن کر حال آ جائے.

صَوتی اَمْواج

آواز کی لہریں.

صَوتی تِمْثال

ریڈیائی ڈراما

صَوتی کَیفِیَت

(لسانیات) آواز کی نوعیت بلحاظ ادائیگی الفاظ .

رَفْعِ صَوت

(فقہ) آواز بلند کرنے یا ہونے کا عمل، اس طرح آواز نکالنا کہ پاس کا آدمی سن لے، (عموماً عبادت میں).

اِسْتِماعِ صَوت

جِنْسِیَت صَوت

ہم آواز ، ایک جیسی آواز والے (عموماً حروف یا الفاظ کے لیے مستعمل) ۔

وَتَر صَوت

(لسانیات) حنجرے میں غشائی استر کی چنٹ جس سے آواز پیدا ہوتی ہے ، نطقی عصبہ ۔ (اوتاد صوت کا واحد) ۔

ہَنگامَۂ رَنگ و صَوت

کائنات کی رنگارنگی اور آوازوں کا غلغلہ، مادّی رونقیں، موجودات

اِسْمِ صَوت

(صرف) وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز ظاہر کرے، جیسے: قہ قہ قہ (= کھلکھلا کر ہنسنے کی آواز)، قل قل قل قل (= صراحی میں سے پانی نکلنے کی آواز)، کائیں کائیں (=کوے کی آواز)؛ وہ الفاظ جو کسی جانور کے ہانکنے یا بلانے کے لیے بولے جاتے ہیں، جیسے مرغی وغیرہ کو دانہ چننے کے لیے بلانے کی غرض سے: جَ جَ جَ جَ، یا ہاتھی کو ہنکانے یا کھانے اور بٹھانے کے لیے دَھت دَھت، بَری بَری.

حِکایَتِ صَوت

آواز کی نقل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواتُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواتُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone