تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"taut" کے متعقلہ نتائج
taut کے لیے اردو الفاظ
taut کے اردو معانی
- تنا ہوا
- سَخْت
- بے چَین
taut के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तना हुआ
- सख़्त
- बेचैन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
tautog
ایک خوردنی مچھلی جو شمالی امریکا کے بحر اوقیانوس والے ساحل کے پاس پائی جاتی ہے Tautoga onitis۔.
tautomer
کیمیا: وہ مادّہ جس میں دو باہم قابل تبدّل ہم ترکیب جزو متوازن صورت میں موجود ہوں ، حرکی ہم ترکیب ۔.
طُوطی
ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (taut)
taut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔