تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوطِیا" کے متعقلہ نتائج

طَوطِیا

کسی مضمون کا ابتدائیہ، دیباچہ، تمہید

طَوطِیا کَرنا

الزام دھرنا ، تہمت لگانا.

طَوطِیا بَنْدی

لمبی چوڑی تمہید باندھنا ، بیان کو غیر ضروری طول دینا.

طَوطِیا بَندْھنا

الزام لگنا.

طَوطِیا باندْھنا

کسی بات یا مضمون کا عنوان شروع کرنا، تمہید لکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوطِیا کے معانیدیکھیے

طَوطِیا

tautiyaaतौतिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

طَوطِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی مضمون کا ابتدائیہ، دیباچہ، تمہید
  • الزام، تہمت

Urdu meaning of tautiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii mazmuun ka ibatidaa.iiyaa, diibaacha, tamhiid
  • ilzaam, tahmat

English meaning of tautiyaa

Noun, Masculine

  • preliminary or introductory part of a subject, preface
  • slander, calumniation

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَوطِیا

کسی مضمون کا ابتدائیہ، دیباچہ، تمہید

طَوطِیا کَرنا

الزام دھرنا ، تہمت لگانا.

طَوطِیا بَنْدی

لمبی چوڑی تمہید باندھنا ، بیان کو غیر ضروری طول دینا.

طَوطِیا بَندْھنا

الزام لگنا.

طَوطِیا باندْھنا

کسی بات یا مضمون کا عنوان شروع کرنا، تمہید لکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوطِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوطِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone