تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوتے" کے متعقلہ نتائج

تَوتے

توتیے، جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

توتے

طوطا کی جمع یا حالتِ مغیّرہ

توتے اُڑْنا

حواس گم ہو جانا، سٹ پٹا جانا. قب: ہاتھوں کے توتے اڑنا.

توتے اُڑانا

(بھن٘گڑ) بھن٘گ کی لگدی یا پھوک کھا جانا

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

توتے باندْھنا

توتیے باندھنا

توتے اُڑ جانا

عقل کے جال میں کب حُسنِ خدا داد آیا اُڑگئے ہاتھوں کے توتے جو وہ صیّاد آیا (بحر)

توتے کی طَرَح پَڑھْنا

بے سوچے سمجھے پڑھنا، بغیر سمجھے بوجھے یاد کرنا یا رٹنا

توتے جوڑنا

توتے باندھنا

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

عَقْل کے توتے اُڑْ گَئے

ہوش جاتے رہے، حواس باختہ ہوگیا، بے اوسان ہوگیا، عقل جاتی رہی

ہاتھ سے توتے اُڑنا

بد حواس ہونا، بے خود ہونا

ہاتھوں کے توتے اُوڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھوں کے توتے اُڑنا

۔ دیکھو ہاتھ کے توتے۔

ہاتھوں کے توتے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھ کے توتے اُوڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے توتے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھوں کے توتے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

کَہِیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھے ہَیں

۔ دیکھو بوڑھے توتے پڑھانا۔

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

old dogs can not learn new tricks

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

آنکھ توتے کی طَرَح بَدَلْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ توتے کی طَرَح پِھرانا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑْْھنا سِیکھ سَکْتے ہیں

old dogs can not learn new tricks

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوتے کے معانیدیکھیے

تَوتے

tauteतौते

وزن : 22

دیکھیے: تَوتِیے

  • Roman
  • Urdu

تَوتے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • توتیے، جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طَوطے

الزام ، تہمت (تراکیب میں مستعمل).

Urdu meaning of taute

  • Roman
  • Urdu

  • totii.e, jis kii ye big.Dii hu.ii shakl hai

English meaning of taute

Noun, Masculine

  • blames

تَوتے سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَوتے

توتیے، جس کی یہ بگڑی ہوئی شکل ہے

توتے

طوطا کی جمع یا حالتِ مغیّرہ

توتے اُڑْنا

حواس گم ہو جانا، سٹ پٹا جانا. قب: ہاتھوں کے توتے اڑنا.

توتے اُڑانا

(بھن٘گڑ) بھن٘گ کی لگدی یا پھوک کھا جانا

توتے پَڑھانا

۔توتے کو بولنا سکھانا۔ ایسے شخص کو پڑھانا جو معانی سمجھنے پر قادر نہ ہو۔ ؎

توتے باندْھنا

توتیے باندھنا

توتے اُڑ جانا

عقل کے جال میں کب حُسنِ خدا داد آیا اُڑگئے ہاتھوں کے توتے جو وہ صیّاد آیا (بحر)

توتے کی طَرَح پَڑھْنا

بے سوچے سمجھے پڑھنا، بغیر سمجھے بوجھے یاد کرنا یا رٹنا

توتے جوڑنا

توتے باندھنا

توتے کی سی آنْکھیں پھیرنا

۔یک لخت بے مروّت ہوجانا۔ ؎

توتے کی سی آنکھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

توتے کی طَرَح آنکھیں بَدَلْنا

رک: توتے کی سی آن٘کھیں پھیرنا.

توتے کی طَرَح یاد کَرنا

۔ بے سمجھنے پڑھنا۔ بے سمجھے یاد کرنا۔

عَقْل کے توتے اُڑْ گَئے

ہوش جاتے رہے، حواس باختہ ہوگیا، بے اوسان ہوگیا، عقل جاتی رہی

ہاتھ سے توتے اُڑنا

بد حواس ہونا، بے خود ہونا

ہاتھوں کے توتے اُوڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھوں کے توتے اُڑنا

۔ دیکھو ہاتھ کے توتے۔

ہاتھوں کے توتے اُڑانا

حواس باختہ کرنا ، بدحواس کر دینا ، حیرت زدہ کردینا۔

ہاتھ کے توتے اُوڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے توتے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھوں کے توتے اُڑ جانا

حواس باختہ ہوجانا ، بدحواس ہوجانا ، حیرت زدہ ہو جانا۔

کَہِیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھے ہَیں

۔ دیکھو بوڑھے توتے پڑھانا۔

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

old dogs can not learn new tricks

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

آنکھ توتے کی طَرَح بَدَلْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ توتے کی طَرَح پِھرانا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

آنکھ توتے کی طَرَح پھیرْنا

یکایک بے مروتی اختیار کرنا، بے مروتی کرتے دیر نہ لگنا

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑْْھنا سِیکھ سَکْتے ہیں

old dogs can not learn new tricks

باتیں کرے مینا کی سی، آنکھیں بدلے توتے کی سی

باتیں تو اس کی بہت اچھی ہیں مگر سخت بے وفا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone