تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُوتِیا" کے متعقلہ نتائج

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تُوتِیا ساز

سرمہ بنانے والا

تُوتِیا کَرنا

سرمہ لگانا

تُلْکھا تُوتِیا

سانْپ کی ایک قسم جس کا رنْگ سفید ہوتا ہے پشت پر خظ بڑے بڑے برابر گردن سے لیکر دم تک سفید و سبز و سیاہ و بادنجانی سرخی نما ہوتے ہیں اور آنکھ سیاہ آدھی سفید سر کنڈے کی جڑ میں رہتا ہے اور جست کرکے کاٹتا ہے

رُوحِ تُوتِیا

پارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تُوتِیا کے معانیدیکھیے

تُوتِیا

tuutiyaaतूतिया

نیز : طُوطِیا

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تُوتِیا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر، مؤنث

  • سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ
  • نیلے رن٘گ کی ایک زہریلی دوا جو پھٹکری کی طرح سخت ہوتی ہے، نیلا تھوتھا، انگ: Copper sulphate
  • سرمہ، وہ پتھر جسے پیس کر سرمہ بناتے ہیں

شعر

Urdu meaning of tuutiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • surma, surme ka patthাra jise baariik piis kar aa.nkho.n me.n lagaate hain, niila thothaa, mas kushta
  • niile rang kii ek zahriilii davaa jo phaTakrii kii tarah saKht hotii hai, niila thothaa, angah Copper sulphat
  • surma, vo patthar jise piis kar surma banaate hai.n

English meaning of tuutiyaa

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine, Feminine

  • blue vitriol, copper sulphate
  • Blue vitriol, sulphate of copper, tutty
  • sulphate of copper, blue vitriol

तूतिया के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • ताँबे और गंधक के अम्ल (सल्फ़्यूरिक एसिड) की अभिक्रिया से बनाया जाने वाला क्षार या लवण, नीला थोथा, औषधि और रंजक के रूप में उपयोग होने वाला रसायन (कॉपर सल्फ़ेट)
  • सुरमा, सुरमे का वह पत्थर जिसे बारीक पीस कर आँखों में लगाते हैं
  • सुरमा, रसांजन, वो पत्थर जिसे पीस कर सुरमा बनाते हैं

تُوتِیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

تُوتِیا ساز

سرمہ بنانے والا

تُوتِیا کَرنا

سرمہ لگانا

تُلْکھا تُوتِیا

سانْپ کی ایک قسم جس کا رنْگ سفید ہوتا ہے پشت پر خظ بڑے بڑے برابر گردن سے لیکر دم تک سفید و سبز و سیاہ و بادنجانی سرخی نما ہوتے ہیں اور آنکھ سیاہ آدھی سفید سر کنڈے کی جڑ میں رہتا ہے اور جست کرکے کاٹتا ہے

رُوحِ تُوتِیا

پارہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُوتِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُوتِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone