تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی بَندھنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی

بانس کا ٹھاٹر جس پر چراغ رکھ کر روشنی کی جاتی ہے

ٹَٹّی کی آڑ

(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.

ٹَٹّی باندھنا

بانس، خس یا سرکنڈوں کا چھوٹا چھپر بناکر کسی جگہ لگانا

ٹَٹّی بَندھنا

مجمع اکھٹا ہوجانا

ٹَٹّی پِھرنا

پاخانہ پھرنا، ہگنا

ٹَٹّی کُدانا

(شہ سواری) عموماً اسپ سورای کی مہارت جان٘چنے کے لیے میدان میں مناسب فاصلے سے چند موزوں ان٘چائی کی ٹٹیوں کی باڑ کھری کردی جاتی ہے اور اسپ سوار ان پر سے گھوڑا کداتا ہوا پار ہوجاتا ہے جو گھوڑا اس موقع پر گر جائے اس کے سوار کو اس فن میں نااہل سمجھا جاتا ہے اس کو ٹٹی کدانا کہتے ہیں اور اس عمل کو ٹٹی کدائی.

ٹَٹّی توڑْنا

آڑ یا روک ہٹادینا ؛ بدانتظامی کرنا ، بندوبست توڑنا ؟ پردہ فاش کرنا

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

shoot from a covert

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ٹَٹّی میں چھید کَرْنا

حجاب اُٹھانا ، کُھل کھیلنا ، فاحشہ ہو جانا.

ٹَٹّی کا گوشْت

تکے جو لوہے کی جالی پر بھونے گئے ہوں، ٹٹی کے کباب.

ٹَٹّی تَڑْپانا

رک : ٹٹی کدانا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

adopt underhand means, do something covertly

ٹَٹّی کا شِیشَہ

رک ٹٹی کا آئینہ.

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

رک : ٹٹی بنانا .

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

ٹَٹّی کی اوٹ بَیٹْھنا

چھپ کر بیٹھنا ؛ کوئی خفیہ کام کرنا یا چھپ کر کوئی کام انجام دینا ، گھات میں بیٹھنا

ٹَٹّی سے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ٹَٹّی جانا

پاخانے جانا، رفع حاجت کو جانا

ٹَٹّی دینا

ٹٹی کا پٹ بند کرنا.

ٹَٹّی لِگنا

feel the urge to empty the bowels

ٹَٹّی بَنانا

آڑ بنانا، حیلے کے طور پر کام میں لانا.

ٹَٹّی لَگانا

بھیڑ کرنا، ہجوم کرنا

ٹَٹّی گھیرْنا

پردہ ڈالنا ، اوٹ کرنا یا بنانا.

ٹَٹّی کَتَرْنا

مہندی وغیرہ کی باڑ یا قطار کتر کے برابر کرنا

ٹَٹّی کا آئِینَہ

معمولی قسم کا پتلا قلعی دار شیشہ.

ٹَٹّی نَہ دینا

انتہائی بخل کرنا ، حقیر شے بھی نہ دینا ، کچھ بھی نہ دینا.

ٹَٹّی لَگ جانا

ٹٹی نصب ہو جانا

ٹَٹّی کا کَباب

۔ایک قسم کا پَتلا قلعی دار شیشہ۔ ؎

ٹَٹِّیاں لَگنا

show impatience and excitement

طِلِسْم ٹَٹّی

رک : دھوکے کی ٹٹی ، فریب میں لانے والی چیز.

کُھلی ٹَٹّی

ظاہری آڑ، دکھاوا، نمائش.

پُھولوں کی ٹَٹّی

رک : پھول کی ٹٹی.

اَنْگور کی ٹَٹِّی

وہ ٹھاٹر یا ٹٹّی جس پر انگور کی بیل چڑھائی ہے

قَینچی کی ٹَٹّی

ٹٹی کی ایک قسم جس میں لکڑی کی پٹیاں ضرب کے نشان سے ملتی ہوئی شکل میں باہم جوڑی جاتی ہیں.

مِہْنْدی کی ٹَٹّی

مہندی کے پودوں کی قطار جو عموماً باغ کی روش پر ہوتی ہے ، مہندی کا تختہ ، مہندی کی باڑ ، مہندی کی جھاڑیوں کی قطار ۔

مِنْہدی کی ٹَٹّی

مہندی کی باڑ ، آڑ یا پردہ

پُھول کی ٹَٹّی

پھولوں سے بنی ہوئی ٹٹی .

شِکار کی ٹَٹّی

ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

خَس کی ٹَٹّی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا

بَھرَم کی ٹَٹّی

اعتبار کی آڑ

اَبْرَک کی ٹَٹّی

ابرک اور پنّی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

تُہْمَت کی ٹَٹّی

عیب کی جگہ ، بدنامی کا گھر، جہاں بدنامی کا اندیشہ ہو؛ وہ چیز جس میں بدنامی کا ادیشہ ہو؛ وہ شخص جو ہر ایک پر الزام دھرے؛ ایسا شخص جس کی ملاقات سے الزام آجائے

شِکار کی ٹَٹّی بَنانا

آڑ لینا ، کسی سے درپردہ کوئی کام لینا

باجْرے کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

بے محل بات، بے موقع انتظام

اَرْہَر کی ٹَٹّی گُجْراتی تالا

متضاد چیزوں یا موزوں اور ناموزوں چیزوں کو ملانا

یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

اَکاس باندھیں ، پَتّال باندھیں ، گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

سارے زمانے کا انتظام کرتے پھریں مگر اپنے گھر کے بندوبست سے غافل

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

اٹھ گئے نہ جانیے جو ٹٹی دے گئے باڑ

جو ٹٹی میں باڑ دے گئے ان کو ہمیشہ کے لئے گیا ہوا نہ سمجھنا چاہیے اگر واپس نہ آنا ہوتا تو کھلا چھوڑ جاتے

پَرایا کھائیے گا بَجا اور اَپنا کھائیے ٹَٹّی لَگا

دوسروں کا مال ہنسی خوشی کھانا چاہیے مگر اپنا چھپا کر تا کہ کوئی اور نہ شامل ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی بَندھنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی بَندھنا

TaTTii ba.ndhnaaटट्टी बँधना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹّی بَندھنا کے اردو معانی

  • مجمع اکھٹا ہوجانا

Urdu meaning of TaTTii ba.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • majmaa akhTaa hojaana

टट्टी बँधना के हिंदी अर्थ

  • भीड़ इकट्ठा होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی بَندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی بَندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone