تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

shoot from a covert

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ

(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

رک : ٹٹی بنانا .

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

داڑھی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

در پردہ کوئی بُرا کام کرنا ؛ چُھپ کر کوئی بُرائی کرنا.

شِکار کی ٹَٹّی

ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ

ٹَٹّی سے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

shoot from a covert

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

شِکار کی ٹَٹّی بَنانا

آڑ لینا ، کسی سے درپردہ کوئی کام لینا

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ڈاڑھی کی آڑ میں شِکار کَرْنا

نیک صورت بنا کر بُرے کام کرنا، دھوکہ دینا

مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

TaTTii kii aa.D shikaar khelnaaटट्टी की आड़ शिकार खेलना

  • Roman
  • Urdu

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا کے اردو معانی

  • جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

Urdu meaning of TaTTii kii aa.D shikaar khelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kaam ke alaaniyaa karne me.n rusvaa.ii ka Dar ho use chhup kar karnaa, darpardaa bure afaal karnaa, chhup kar hamla ya choT karnaa

टट्टी की आड़ शिकार खेलना के हिंदी अर्थ

  • जिस काम के अलानिया करने में रुसवाई का डर हो उसे छुप कर करना, दरपर्दा बुरे अफ़आल करना, छुप कर हमला या चोट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

shoot from a covert

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ

(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

رک : ٹٹی بنانا .

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

داڑھی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

در پردہ کوئی بُرا کام کرنا ؛ چُھپ کر کوئی بُرائی کرنا.

شِکار کی ٹَٹّی

ایک چھوٹی سی ٹٹی جس پر گھاس بچھا کر شکاری اپنے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ اس کی آڑ میں آسانی سے شکار کر سکیں؛ (مجازاً) پردۂ حجاب، آڑ، اوٹ

ٹَٹّی سے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

shoot from a covert

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

شِکار کی ٹَٹّی بَنانا

آڑ لینا ، کسی سے درپردہ کوئی کام لینا

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ڈاڑھی کی آڑ میں شِکار کَرْنا

نیک صورت بنا کر بُرے کام کرنا، دھوکہ دینا

مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کَرنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone