تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی کی آڑ" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی کی آڑ

(حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.

ٹَٹّی کی آڑ بَنانا

رک : ٹٹی بنانا .

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کَرنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی کی آڑ کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی کی آڑ

TaTTii kii aa.Dटट्टी की आड़

ٹَٹّی کی آڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حقیقت کو) چھپانے کا پردہ ، اوٹ ، پردہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی کی آڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی کی آڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words