تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

گَھر میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

ٹَٹّی سے شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا.

ٹَٹّی کی اوجَھل شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا / کھیلنا.

ٹَٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا

جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .

ٹَٹّی کی اوٹ شِکار کھیلْنا

رک : ٹٹی کی آڑ (میں) شکار کرنا ، کھیلنا.

پَرْدے میں شِکار کھیلْنا

۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ ؎

گَھر میں بَیٹھے شِکار کَرْنا

گھر میں چُھپ کر عیّاشی کرنا ، گھر کے اندر مزے اڑانا ؛ گھر بیٹھے لوگوں کا مال مارنا ؛ گھر ہی میں کام نکالنا.

ٹَٹّی کی اوٹ میں شِکار کھیلنا

ٹَٹّی کی آڑ میں شِکار کھیلنا

گُھونگَٹ کی آڑْ میں شِکار کھیلْنا

(عورت کے لیے مستعمل) بظاہر نیک و باعصمت بن کر بدکاری کرنا .

شیر کو مانڈ میں بَیٹھے شِکار نَہِیں مِلْتا

بغیر تگ و دو اور محنت کے کچھ حاصل نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

TaTTii me.n baiThe shikaar khelnaaटट्टी में बैठे शिकार खेलना

محاورہ

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا کے اردو معانی

  • رک : ٹٹّی کی اوٹ شکار کھیلنا.

टट्टी में बैठे शिकार खेलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : टट्टी की ओट शिकार खेलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹّی میں بَیٹھے شِکار کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words