تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی" کے متعقلہ نتائج

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی کے معانیدیکھیے

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

aakaas baa.ndhe.n pataal baa.ndhe.n ghar kii TaTTii khuliiआकास बाँधें पताल बाँधें घर की टट्टी खुली

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی کے اردو معانی

  • ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے

आकास बाँधें पताल बाँधें घर की टट्टी खुली के हिंदी अर्थ

  • ऐसे व्यक्ति के संबंध में प्रयुक्त जो बड़े-बड़े प्रबंध करने के दावे करे और घर की व्यवस्था ना कर सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words