تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرَک کی ٹَٹّی" کے متعقلہ نتائج

اَبْرَک کی ٹَٹّی

ابرک اور پنّی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرَک کی ٹَٹّی کے معانیدیکھیے

اَبْرَک کی ٹَٹّی

abrak kii TaTTiiअब्रक की टट्टी

  • Roman
  • Urdu

اَبْرَک کی ٹَٹّی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • ابرک اور پنّی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

    مثال وہ ابرک کی ٹٹی وہ مینے کے جھاڑکہے تو کہ تنکے کی اوجھل پہاڑ ایک طرف رنگ آمیز ابرک کی ٹٹیوں میں چراغاں کی بہار ہے۔

Urdu meaning of abrak kii TaTTii

  • Roman
  • Urdu

  • abrak aur punii laga hu.a khapachchiyo.n ka chaukhaTaa jis se chiraaGaa.n ke li.e roshan chaukiyaa.n banaate hai.n

अब्रक की टट्टी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अभ्रक और पन्नी लगा हुआ खपच्चियों का चौखटा जिससे दीपों के लिए रौशन चौकियाँ बनाते हैं

اَبْرَک کی ٹَٹّی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَبْرَک کی ٹَٹّی

ابرک اور پنّی لگا ہوا کھپچیوں کا چوکھٹا جس سے چراغاں کے لیے روشن چوکیاں بناتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرَک کی ٹَٹّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرَک کی ٹَٹّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone