تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘طِیع" کے متعقلہ نتائج

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَق٘طِیع کار

(طب) تقطیع کرنے والا ، چیر پھاڑ کرنے والا ، تجزیہ کر نے والا.

تَق٘طِیعُ ال٘جَنِین

(طب) جنین کو قطع کرنا ، جنین کو کا ٹنا ، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کونکالنے کے لیے کیا جاتا ہے ، انگ : Embryoomy

تَق٘طِیعِ حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی اس کو کہتے ہیں کہ تقطیع میں بحر کے رکن مطابق و صیحیح آئیں .

تَق٘طِیعِ غَیر حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی کے مخالف یعنی حروف مکتوبی غیر ملفوظی تقطیع سے سالط کر دیئے جاتے ہیں اور حروف ملفوظی غیر مکتوبی داخل کر لیے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘طِیع کے معانیدیکھیے

تَق٘طِیع

taqtii'तक़्ती'

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب عروض تجوید اصطلاحاً

اشتقاق: قَطَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَق٘طِیع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا
  • (طب) توڑنا، ٹوٹنا، کاٹنا، کٹنا، پھاڑنا، پھٹنا
  • چیر پھاڑ کرنا، تجزیہ
  • حروف تہجی (الف، بے، تے) کے وہ حصّے جن میں حروفوں کو ایک دوسرے سے ملانا سکھایا جاتا ہے، جیسے بابت، طاطت وغیرہ نیز حروف کی وضع قطع یا حصے
  • سینے اور جسم کی خوبصورتی، خوش وضعی
  • (عروض) شعر کے اجزا کو بحر کے مقرر اجزا کے ساتھ برابر کر کے جانچنا یعنی بیت کے متحرک و ساکن حرفوں کو بحر کے متحرک و ساکن حرفوں کے مقابل کرنا، وزن کرنا
  • سائز، ناپ (کتاب یا کسی اور مطبوعہ شے کے کاغذ وغیرہ کا)
  • (ٹیلی ویژن) کیمرے کی آنکھ جو کچھ دیکتھی ہے وہ باریک نقطوں کی شکل میں موسیک پر منتقل ہو جاتا ہے، الیکٹرون بندوق سے نکلنے والی شعاع موسیک کے اوپر بائیں کونے پر پڑتی ہے اور بائیں سے دائیں ہر نقطہ کو کتاب کی سطور کی مانند پڑھتی ہوئی تصویر کے نیچے تک پہنچ کر ایک فریم کو مکمل کر دیتی ہے یہ عمل تقطیع کہلاتا ہے
  • (تجوید) حروف کے عیبوں میں سے ایک عیب، توڑ توڑ کر پڑھنا

Urdu meaning of taqtii'

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.De Tuk.De karnaa, qataa karnaa, kaaTnaa
  • (tibb) to.Dnaa, TuuTnaa, kaaTnaa, kaTnaa, phaa.Dnaa, phaTnaa
  • chiir phaa.D karnaa, tajziyaa
  • haruuf-e-tahajjii (alif, be, tay) ke vo hisse jin me.n haruupho.n ko ek duusre se milaana sikhaayaa jaataa hai, jaise baabat, taatat vaGaira niiz huruuf kii vazaa qataa ya hisse
  • siine aur jism kii Khuubsuurtii, Khushavazi.i
  • (uruuz) shear ke ajaza ko bahr ke muqarrar ajaza ke saath baraabar kar ke jaanchnaa yaanii bait ke mutaharrik-o-saakan harfo.n ko bahr ke mutaharrik-o-saakan harfo.n ke muqaabil karnaa, vazan karnaa
  • saa.iz, naap (kitaab ya kisii aur matbuu.aa shaiy ke kaaGaz vaGaira ka
  • (Teliivizan) kaimre kii aa.nkh jo kuchh diikthii hai vo baariik nuqto.n kii shakl me.n mosiik par muntqil ho jaataa hai, ilaikTraunik banduuq se nikalne vaalii shu.a mosiik ke u.upar baa.e.n kone par pa.Dtii hai aur baa.e.n se daa.e.n har nuqta ko kitaab kii sutuur kii maanind pa.Dhtii hu.ii tasviir ke niiche tak pahunch kar ek phrem ko mukammal kar detii hai ye amal taqtii kahlaataa hai
  • (tajviid) huruuf ke a.ibo.n me.n se ek a.ib, to.D to.D kar pa.Dhnaa

English meaning of taqtii'

Noun, Feminine

  • cutting into parts
  • scanning or metrical analysis (of a verse)
  • the caesura or pause (in reading poetry), scansion
  • dissection, diacritical marks on text
  • size (of book, paper, etc.)

तक़्ती' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टुकड़े-टुकड़े करना, तराशना, काटना
  • (चिकित्सा) तोड़ना, टूटना, कटना, फाड़ना, फटना
  • चीर-फाड़ करना, अलग-अलग करना
  • वर्णमाला (अलिफ़, हे, ते) के वह भाग जिनमें अक्षरों को एक-दूसरे से मिलाना सिखाया जाता है, जैसे बाबत, तातत इत्यादि अथवा अक्षरों का आकार- प्रकार या हिस्से
  • वक्ष और शरीर की सुंदरता, सुंदर बनावट
  • (छंदशास्त्र) शेर के तत्वों को बहर के निश्चित तत्वों के साथ बराबर करके जाँचना अर्थात बैत के मात्रा और बिना मात्रा के अक्षरों को बहर के मात्रा और बिना मात्रा के अक्षरों से तुलना करना, वज़्न करना

    विशेष बैत= शायरी में चार पंक्तियों के बाद के शेर को बैत कहते हैं

  • साइज़, नाप (किताब या किसी और छपी हुई चीज़ के काग़ज़ इत्यादि का)
  • (टेलीविज़न) कैमरे की आँख जो कुछ देखती है वह महीन नुक़्तों के रूप में मौसेक पर स्थानांतरित हो जाता है, इलैक्ट्रॉनिक बंदूक़ से निकलने वाली किरनें मौसेक के ऊपर बाएँ कोने पर पड़ती हैं और बाएँ से दाएँ हर नुक़्ते को किताब की पंक्तियों के समान पढ़ती हुई तस्वीर के नीचे तक पहुँच कर एक फ्रे़म को मुकम्मल कर देती हैं यह प्रक्रिया तक़्ती' कहलाता है
  • (तजवीद) अक्षरों की त्रुटियों में से एक त्रुटि, तोड़-तोड़ कर पढ़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَق٘طِیع کار

(طب) تقطیع کرنے والا ، چیر پھاڑ کرنے والا ، تجزیہ کر نے والا.

تَق٘طِیعُ ال٘جَنِین

(طب) جنین کو قطع کرنا ، جنین کو کا ٹنا ، یہ عمل عسر ولادت میں جبکہ بچہ پیدا نہیں ہوتا بچے کونکالنے کے لیے کیا جاتا ہے ، انگ : Embryoomy

تَق٘طِیعِ حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی اس کو کہتے ہیں کہ تقطیع میں بحر کے رکن مطابق و صیحیح آئیں .

تَق٘طِیعِ غَیر حَقِیقی

(عروض) تقطیع حقیقی کے مخالف یعنی حروف مکتوبی غیر ملفوظی تقطیع سے سالط کر دیئے جاتے ہیں اور حروف ملفوظی غیر مکتوبی داخل کر لیے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘طِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘طِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone