تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقاضا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقاضا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

تَقاضا اُٹھانا

taqaazaa uThaanaaतक़ाज़ा उठाना

محاورہ

مادہ: تَقاضا

  • Roman
  • Urdu

تَقاضا اُٹھانا کے اردو معانی

  • مطالبہ برداشت کرنا، مانگ یا طلب گوارا کرنا
  • مطالبے کا موقع دینا (قرض وغیرہ لے کر)، احسان گوارا کرنا
  • خواہش پوری کرنا، ضد بجا لانا

Urdu meaning of taqaazaa uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mutaaliba bardaasht karnaa, maang ya talab gavaara karnaa
  • mutaalibe ka mauqaa denaa (qarz vaGaira lekar), ehsaan gavaara karnaa
  • Khaahish puurii karnaa, zid bajaa laanaa

English meaning of taqaazaa uThaanaa

  • to carry out a demand
  • to complete a wish, longing

तक़ाज़ा उठाना के हिंदी अर्थ

  • कष्टप्रद माँग करना, माँग या चाह कठिन्तापूर्वक पूरी करना
  • माँगने का अवसर देना (उधार आदि लेकर), आभार व्यक्त करना
  • इच्छा पूरी करना, हठ पूरी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقاضا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقاضا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone