وضاحتی تصویر
کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
اسم، مؤنث، جمع
مثال - ہر ملک کے آئین میں مختلف جرائم کے لیے الگ الگ تعزیرات ہوتی ہیں
مثال - اس کالج میں مضامین ذیل پڑھاے جاتے ہیں، فقہ، اصل محاکمہ تعزیرات، قانون کی ایجاد کی تاریخ اور اس کی عہد بعہد کی ترقیاں
اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے
تعزیرات پہ دل محشر تن لرزہ چہرہ فق
رب نے چشم دو قطرہ سیال پہ چھوڑ دیا
Noun, Feminine, Plural
Example - Har mulk ke aaeen mein mukhtalif jaraem ke liye alag-alag taaziraat hoti hain
Example - Us college mein mazamin-e-zail padhaye jate hain, fiqh, asl muhakma-e-taaziraat, qanun ki ijad ki tarikh aur uski ahd-ba-ahd ki taqqiyan
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
उदाहरण - हर मुल्क के आईन में मुख़्तलिफ़ जराएम के लिए अलग-अलग ताज़ीरात होती हैं
उदाहरण - उस कालेज में मज़ामीन-ए-ज़ैल पढ़ाए जाते हैं, फिक़ह, अस्ल मुहाकमा-ए-ताज़ीरात, क़ानून की ईजाद की तारीख़ और उसकी अहद-ब-अहद की तरक़्क़ियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔