تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنگی" کے متعقلہ نتائج

چاشْنی

رسیلاپن

چاشْنی بِگَڑْنا

قوام کا جل جانا ، تاؤ ٹھیک نہ اترنا ؛ کام خراب ہوجانا ، بگڑ جانا ۔

چاشْنی پانا

مزا ملنا ، لذّت پانا ، لطف اٹھانا ۔

چاشْنی لینا

سونے کو کسوٹی پر کس کر جان٘چنا ۔

چاشْنی لانا

آم کے پودے میں پہلے پہل پھل نکلنا .

چاشْنی چَکْھنا

لذّت چکھنا ، مزا چکھنا ؛ تھوڑا بہت اثر قبول کرنا ؛ خمیازہ بھگتنا .

چاشْنی تَیّار ہونا

قوام پک جانا، شیرہ تیار ہونا

چاشْنی گِیر

وہ شخص جو کھانا تیار ہونے پر چکھنے کے لیے مامور ہو، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ، باورچی

چاشْنی چَشِیدَہ

جس نے (کسی چیز کا) مزہ چکھا ہو ، لذّت سے واقف ۔

چاشْنی گِرَفْتَہ

مزا اٹھائے ہوئے ، فیض یافتہ ، لطف چشیدہ ۔

چاشْنی دار

کھٹ مٹھا، مزے دار، رس والا، قوام والا، تاربند

کَچّی چاشْنی

کم پکّا قوام ، شیرا جس کا تار نہ بندھا ہو ، بے مزا شیرا

مِزَاحِیَہ چاشنی

طنز و مزاح کا اثر جو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے ۔

تار بَنْد چاشْنی

کھان٘ڈ یا قند کا گاڑھا پکایا ہوا قوام جس کی بون٘د میں باریک تاربنے اور جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے

نِیل کی چاشْنی

(دھلائی پارچہ) دھلے کپڑے کی (کذا) خفیف میل کو چھپانے کے لیے ہلکی سی نیل کی رنگت دینے کو نیل کی چاشنی یا نیل دینا کہتے ہیں

طَبْل کو چاشْنی دینا

نقّارہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگی کے معانیدیکھیے

تَنگی

ta.ngiiतंगी

وزن : 22

تَنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)
  • (کسی فعل، یا بیان میں) کوتاہی، کمی
  • (دولت یا روزی وغیرہ میں) قلت، عسرت‏، افلاس
  • (اختیار، پسند یا معیار وغیرہ میں) سختی، سخت گیر، شدّت
  • گھٹن، دُکھ، مصیبت
  • تن٘گ راستہ جو دو رویہ سلسلۂ کوہ کے درمیان ہو، درّہ، گھاٹی
  • (ف) مؤنث: ۱- فراخی کے خلاف‏، کوتاہی‏، کمی‏ ۲: مفلسی‏، محتاجی‏، غریبی ۳: مصیبت‏، سختی ۴: مشکل‏، دِقّت ۵: کم ظرفی‏، جُزرسی

English meaning of ta.ngii

Noun, Feminine

  • narrowness, poverty, hardship

तंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (ज़मान-ओ-मकान के लिए) थोड़ा या छोटा होना (फ़राख़ी या दराज़ी की ज़िद
  • तंग होने की अवस्था या भाव। संकीर्णता।
  • विपत्ति या संकट में पड़कर चिंतित और दुःखी होने की अवस्था या भाव।
  • (इख़तियार, पसंद या मयार वग़ैरा में) सख़्ती, सख़्त गीर, शिद्दत
  • (किसी फे़अल, या बयान में) कोताही, कमी
  • (दौलत या रोज़ी वग़ैरा में) क़िल्लत, उस्रत, इफ़लास
  • ۔(फ) मुअन्नस। १।फ़राख़ी के ख़िलाफ़। कोताही। कमी। २।मुफ़लिसी। मुहताजी। ग़रीबी। ३।मुसीबत। सख़्ती। ४।मुश्किल। दिक्कत। ५।कमज़र्फ़ी। जुज़रसी
  • घुटन, दुख, मुसीबत
  • तंग रास्ता जो दो रवैय्या सिलसिला-ए-कोह के दरमयान हो, दर्रा, घाटी
  • तंग होने की अवस्था या भाव
  • न्यूनता, कमी, संकीर्णता, कोताही, क्लेश, कष्ट, मुसीबत, दरिद्रता, कंगाली, कृपणता, कंजूसी, कठिनता, मुश्किल
  • न्यूनता, कमी, संकीर्णता, कोताही, क्लेश, कष्ट, मुसीबत, दरिद्रता, कंगाली, कृपणता, कंजूसी, कठिनता, मुश्किल
  • कमी; न्यूनता
  • अभाव; गरीबी; आर्थिक संकट
  • कष्ट; तकलीफ़; दुख
  • संकीर्णता; सँकरापन; संकोच

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone