تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنگی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگی کَرْنا کے معانیدیکھیے
تَنگی کَرْنا کے اردو معانی
- (عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.
- (روپے پیسے یا روزی وغیرہ میں) کمی کرنا ، جز رسی کرنا.
- سختی کرنا ، مصیبت میں ڈالنا.
- (سان٘س وغیرہ کے لیے) رکُنا ، رکاوٹ پیدا کرنا.
- ۔(ھ) ۱۔کوتاہی کرنا۔ ۲۔کمی کرنا۔ کنجوسی کرنا۔ جُزرسی کرنا۔۳۔سختی کرنا۔ جبر کرنا۔ ۴۔کم ظرفی کرنا۔
English meaning of ta.ngii karnaa
- put one in trouble
- be miserly, act the miser
- betraying strictness
तंगी करना के हिंदी अर्थ
- (अक़ल, हौसले वग़ैरा के लिए) कोताही करना, पस्ती दिखाना, क़ासिर रहना
- (रुपय पैसे या रोज़ी वग़ैरा में) कमी करना, जुज़ रस्सी करना
- (सांस वग़ैरा के लिए) रकुना, रुकावट पैदा करना
- ۔(ह) १।कोताही करना। २।कमी करना। कंजूसी करना। जुज़रसी करना।३।सख़्ती करना। जबर करना। ४।कमज़र्फ़ी करना
- सख़्ती करना, मुसीबत में डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنگی کَرْنا)
تَنگی کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔