تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِلَّت" کے متعقلہ نتائج

قِلَّت

كمی (خواہ مقدار میں ہو یا كیفیت میں) (كثرت كا نقیض)

قِلَّتُ الدَّم

(طب) خون كی كمی، جسم میں خون كی مقدار كا كم ہونا، جسم میں مقررہ مقدارِ كون میں كمی آ جانا

قِلَّتِ آب

पानी की कमी, जलाभाव, जलकष्ट ।

قِلَّتِ خُون

رک : قلّت الدّم ۔

قِلَّتِ غِذا

खाने के पदार्थों की कमी, खाद्याभाव ।

قِلَّت و کَثْرَت

अ पं. कमोबेशी, न्यूनता और अधिकता, न्यूनाधिक्य।।

قِلَّتُ اللَّبَن

(طب) دودھ كی كمی، دودھ كا كم پیدا ہونا

قِلَّتِ باراں

बरसात की कमी, वर्षाभाव, कहतसाली ।।

قَلْتَبانانَہ

قلتبان (رک) كی مانند ، دیوث كی طرح ۔

قَلْتَبانی

قلتبان كا كام یا پیشہ

قَلْتَبان

وہ شخص، جس كی بیوی بدكارہو اور وہ جان بوجھ كر روک ٹوک نہ كرے یا اسے دوسروں كے پاس بھیجے، بھڑوا، دیّوث

قُلَّتَین كَرنا

(پانی كو) ناپاک كرنا، گندا كرنا، نجس كرنا، گھنگولنا، ہاتھ ڈالنا

قُلَّتَین

پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

مَصْنُوعی قِلَّت

(معاشیات) قلت، جوغیرحقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت

غِذائی قِلَّت

خشک سالی، قحط سالی

شَئے لَطِیف کی قِلَّت ہونا

عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِلَّت کے معانیدیکھیے

قِلَّت

qillatक़िल्लत

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: قُلَل

اشتقاق: قَلَّ

  • Roman
  • Urdu

قِلَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • كمی (خواہ مقدار میں ہو یا كیفیت میں) (كثرت كا نقیض)
  • عسرت، تنگی، دقّت، دشواری

شعر

Urdu meaning of qillat

  • Roman
  • Urdu

  • kamii (Khaah miqdaar me.n ho ya kaifiiyat men) (kasrat ka naqiiz
  • usrat, tangii, dikkat, dushvaarii

English meaning of qillat

Noun, Feminine

क़िल्लत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

قِلَّت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِلَّت

كمی (خواہ مقدار میں ہو یا كیفیت میں) (كثرت كا نقیض)

قِلَّتُ الدَّم

(طب) خون كی كمی، جسم میں خون كی مقدار كا كم ہونا، جسم میں مقررہ مقدارِ كون میں كمی آ جانا

قِلَّتِ آب

पानी की कमी, जलाभाव, जलकष्ट ।

قِلَّتِ خُون

رک : قلّت الدّم ۔

قِلَّتِ غِذا

खाने के पदार्थों की कमी, खाद्याभाव ।

قِلَّت و کَثْرَت

अ पं. कमोबेशी, न्यूनता और अधिकता, न्यूनाधिक्य।।

قِلَّتُ اللَّبَن

(طب) دودھ كی كمی، دودھ كا كم پیدا ہونا

قِلَّتِ باراں

बरसात की कमी, वर्षाभाव, कहतसाली ।।

قَلْتَبانانَہ

قلتبان (رک) كی مانند ، دیوث كی طرح ۔

قَلْتَبانی

قلتبان كا كام یا پیشہ

قَلْتَبان

وہ شخص، جس كی بیوی بدكارہو اور وہ جان بوجھ كر روک ٹوک نہ كرے یا اسے دوسروں كے پاس بھیجے، بھڑوا، دیّوث

قُلَّتَین كَرنا

(پانی كو) ناپاک كرنا، گندا كرنا، نجس كرنا، گھنگولنا، ہاتھ ڈالنا

قُلَّتَین

پانی كے ایسے دو بڑے مٹكے یا ظرف، جن میں دس دس من پانی آجائے، بیس من پانی كی مقدار، امام شافعی كے نزدیک اتنا پانی استعمال سے نجس نہیں ہوتا

مَصْنُوعی قِلَّت

(معاشیات) قلت، جوغیرحقیقی ہو، حالات کی تبدیلی کے ذریعے پیدا کی ہوئی قلت

غِذائی قِلَّت

خشک سالی، قحط سالی

شَئے لَطِیف کی قِلَّت ہونا

عقل یا سمجھ بوجھ کی کمی ہونا، بے وقوف ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِلَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِلَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone