تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنازُع لِلْبَقا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنازُع لِلْبَقا کے معانیدیکھیے
تَنازُع لِلْبَقا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندہ رہنے کے لئے جدوجہد، کشمکش حیات، اسباب حیات و معاش کے حصول کے لئے تگ و دو
- یہ نظریہ کہ بقائے حیات کے لئے انسان اور دوسرے حیوانات کی باہمی کشمکش اور یہ کوشش کہ دوسروں کو فنا کرکے خود باقی رہیں
English meaning of tanaazo'-lilbaqa
Noun, Masculine
- struggle for existence
तनाज़ो'-लिलबक़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़िदा रहने के लिए परिश्रम और पराक्रम, जीवन-संघर्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنازُع لِلْبَقا)
تَنازُع لِلْبَقا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔