تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمْغا بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تَمْغا ہونا

امتیازی علامت یا نشان ہونا.

تَمْغا جَمانا

رک : تغما بٹھانا

تَمْغا بِٹھانا

سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

تَمْغا چی

چنْگی وصول کرنے والا شخص، سائر کا محصول لینے والا

تَمْغے

انعامات، عطیات، اعزازات

طُماغَہ

باز وغیرہ شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں.

طِلائی تَمغا

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

آل تَمْغا

عرخ مہر، شاہی فرمان معافی یا شاہی جاگیر کی سند، آئین میں بخشی ہوئی جاگیر

چاندی کا تَمْغا

نقرئی تمغہ (مذاقاً) سوزاک ۔

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

طُماغَہ کَرْنا

باز وغیرہ کو ٹوپی پہنانا.

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

طِلائی تَمْغَہ

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمْغا بِٹھانا کے معانیدیکھیے

تَمْغا بِٹھانا

tamGaa biThaanaaतमग़ा बिठाना

محاورہ

مادہ: تَمْغا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

تَمْغا بِٹھانا کے اردو معانی

  • سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

Urdu meaning of tamGaa biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • sikka biThaanaa, rob biThaanaa, tahakkum jataanaa

तमग़ा बिठाना के हिंदी अर्थ

  • धाक बिठाना, प्रताप जमाना, बलपुर्मक शक्ति दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تَمْغا ہونا

امتیازی علامت یا نشان ہونا.

تَمْغا جَمانا

رک : تغما بٹھانا

تَمْغا بِٹھانا

سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

تَمْغا چی

چنْگی وصول کرنے والا شخص، سائر کا محصول لینے والا

تَمْغے

انعامات، عطیات، اعزازات

طُماغَہ

باز وغیرہ شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں.

طِلائی تَمغا

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

آل تَمْغا

عرخ مہر، شاہی فرمان معافی یا شاہی جاگیر کی سند، آئین میں بخشی ہوئی جاگیر

چاندی کا تَمْغا

نقرئی تمغہ (مذاقاً) سوزاک ۔

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

طُماغَہ کَرْنا

باز وغیرہ کو ٹوپی پہنانا.

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

طِلائی تَمْغَہ

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمْغا بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمْغا بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone