تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَماشا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشا کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تَماشا
تَماشا کَرْنا کے اردو معانی
- دیکھنا، مشاہدہ کرنا
- عجیب یا انوکھی بات کرنا، کرشمہ یا کرتب دکھانا، سوانگ کرنا، ناٹک کرنا
- عجیب و غریب اور پر لطف حرکتیں کرنا
- کسی کا ٹھٹھا کرنا، احمق بنانا
English meaning of tamaashaa karnaa
- do something ridiculous or strange
- put on a show, stage a play, to exhibit, play, act a part
- to poke fun (at), make fun (of), to jeer, jest
- to make sport or fun
- to see
- view
- to take a walk
तमाशा करना के हिंदी अर्थ
- देखना, दर्शन करना
- अजीब या अनोखी बात करना, चमत्कार या करतब दिखाना, तमाशा दिखाना, नाटक दिखाना
- अनोखी और आनंददायक हरकतें करना
- किसी का ठट्ठा करना, बेवक़ूफ बनाना
تَماشا کَرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَماشا کَرْنا)
تَماشا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔