تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخ و شِیرِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ و شِیرِیں کے معانیدیکھیے
تَلْخ و شِیرِیں کے اردو معانی
صفت
- لفظاً: کڑوا اور میٹھا، مجازاً: اچھا برا، ناگوار اور خوش گوار، برا بھلا
شعر
پیار ہے تو گلہ ضروری ہے
تلخ و شیریں مزہ ضروری ہے
تلخ و شیریں ہے روداد دل بستگی
منکشف یہ ہوا آزمانے کے بعد
ہیں اپنی ہی نیت کے پھل تلخ و شیریں
وگرنہ مزہ درد کا ایک ہی ہے
English meaning of talKH-o-shiirii.n
Adjective
- textual: bitter and sweet, metaphorically: good and bad, pleasant and unpleasant, good and evil
तल्ख़-ओ-शीरीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शाब्दिक: कड़वा और मीठा, प्रतीकात्मक: अच्छा-बुरा, सुखद और अप्रिय, बुरा-भला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخ و شِیرِیں)
تَلْخ و شِیرِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔