تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لادا" کے متعقلہ نتائج

لادا

(شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، پھوئی ، پھبن .

لادَہ

मूर्ख, अज्ञानी, बेअक्ल।

لا دعوےٰ

فارغ خطی، دست برداری، دستا ویز عدم دعوے

لا دَعْوٰی

جس کا دعوٰی نہ ہو، آزاد، بے دعویٰ

لا دَعْویٰ ہونا

(قانون) دست بردار ہونا .

لا دعوےٰ دینا

کسی حق یا دعوے کو چھوڑ دینا

لا دَعْویٰ لِکْھنا

دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا

لا دَعْویٰ دینا

دست بردار ہو جانا ، کسی حق کو چھوڑ دینا ، کسی دعوےٰ کو چھوڑ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لادا کے معانیدیکھیے

لادا

laadaaलादा

وزن : 22

موضوعات: رنگ رنگائی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لاڈا .
  • ۱. (گنوار) لاڈا، کچی یا نیم پختہ پتیوں والا نیل کا درخت .
  • (بھاڑ بھونجائی) ڈھیکی کی داب یعنی وہ بَلّی جس میں موگری لگی ہوتی ہے .
  • (شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، پھوئی ، پھبن .
  • ۲. (رنگائی) نیل کے درخت کا پھوک جو رن گنکلنے کی بعد باقی رہ جائے.

شعر

Urdu meaning of laadaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha laaDaa
  • ۱. (ganvaar) laaDaa, kachchii ya niyam puKhtaa pattiyo.n vaala niil ka daraKht
  • (bhaa.D bhonjaa.ii) Dhiikii kii daab yaanii vo billii jis me.n mogarii lagii hotii hai
  • (shukr saazii) gine ke ras ka mel jo ras ko garm karne se phain kii shakl me.n u.upar aakar jam jaataa hai, pho.ii, phaban
  • ۲. (rangaa.ii) niil ke daraKht ka phuuk jo ran ganakalne kii baad baaqii rah jaaye

English meaning of laadaa

Noun, Masculine

  • loaded, heaped or piled upon

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لادا

(شکر سازی) گنے کے رس کا میل جو رس کو گرم کرنے سے پھین کی شکل میں اوپر آ کر جم جاتا ہے، پھوئی ، پھبن .

لادَہ

मूर्ख, अज्ञानी, बेअक्ल।

لا دعوےٰ

فارغ خطی، دست برداری، دستا ویز عدم دعوے

لا دَعْوٰی

جس کا دعوٰی نہ ہو، آزاد، بے دعویٰ

لا دَعْویٰ ہونا

(قانون) دست بردار ہونا .

لا دعوےٰ دینا

کسی حق یا دعوے کو چھوڑ دینا

لا دَعْویٰ لِکْھنا

دست برداری اور عدم دعوے کی دستاویز لکھ دینا، دست بردار ہوجانا، عدوے سے ہاتھ اٹھا لینا

لا دَعْویٰ دینا

دست بردار ہو جانا ، کسی حق کو چھوڑ دینا ، کسی دعوےٰ کو چھوڑ دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone