تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُنْڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُنْڈا کے معانیدیکھیے
لُنْڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کٹا ہوا (سر یا دھڑ وغیرہ) .
- (طب) لوتھڑا (خون وغیرہ کا) ، (انگ : Coagula) .
- (کنایۃً) وہ پیرہن وغیرہ جس کے دامن چھوٹے ہوں ، چھوٹے دامن کا انگرکھا .
- اُون ، سوت یا ریشم کے گولے جو قالین روئیں کے پھیر ڈالے جاتے ہیں ، صاف کیے ہوئے تانے کی کنڈلی .
- پُرانے ، سستے اور عموماً گرم کپڑوں کا بازار.
- جس میں پتّے یا شاخیں نہ ہوں.
- جس کے بال یا پَر نہ ہوں ، بے بال و پر .
- دُم کٹا (جانور) .
- سِرا ، نوک ، کنگرہ ، کنگورا.
- گھاس کا حلقہ جو گھڑوں کے نیچے رکھتے ہیں.
- کسی چیز کا گولا یا مٹھا ، برتن مانجھنے کا گھاس کا مٹھا ، جونا .
- . بے یار و آشنا ، بے یار و مددگار .
- . رک : لُنڈا خط.
- اعدادِ صحیحہ (غیر کسری) کا پہاڑا .
English meaning of lu.nDaa
Noun, Masculine
- second hand goods market
लुंडा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुम कटा, बिना शाखाओं और पत्तों वाला पेड़, जिसका कोई साथी न हो
विशेषण
- जिसके पर और पूंछ के बाल कट कर या झड़ गये हों। (पक्षी) पुं० [हिं० लुंडी] बड़ा लुंडा या गोला।
- जिसकी पूंछ पर बाल न हों (बैल)।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُنْڈا)
لُنْڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔