تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَونڈا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَونڈا کے معانیدیکھیے
لَونڈا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ
- بدفعلی کرانے والا آوارہ لڑکا، چھچھورا لڑکا، نا پختہ شخص
شعر
جو لونڈا چھوڑ کر رنڈی کو چاہے
وہ کوئی عاشق نہیں ہے بوالہوس ہے
English meaning of lau.nDaa
Noun, Masculine
- boy, lad, son, catamite, slave, minion
लौंडा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छोकरा, लड़का, ग़ुलाम, नादान बालक, बेटा, पुत्र, वह लड़का जिस की दाढ़ी मूंछ न निकली हो
- छिछोरा नवयुवक, आवारा लड़का
لَونڈا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَونڈا)
لَونڈا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔