تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑی" کے متعقلہ نتائج

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑی دار

ایک دوسرے سے وابستہ یا منسلک ، مسلسل ، سلسلہ وار

لَڑی بَنْد

مسلسل ، لگاتار ، متواتر

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

لَڑی میں پِرونا

زنجیر یا دھَاگے میں منسلک کرنا، سلسلے میں لگا دینا، یکجا کرنا

لَڑیں نَہ بِھڑیں تَرکَش باندھے پِھریں

کام دھام کچھ نہیں کرتے شوروغل مچاتے ہیں

لَڑیں سانڈ باڑی کا بُھرکَس

بڑے لوگوں میں لڑائی ہو اور غریبوں کا نقصان ہو

سِہرے کِی لَڑی ٹُوٹنا

بہت منحوس سمجھا جاتا ہے

ہار کی لَڑی ٹُوٹ جانا

کسی چیز کا تواتر سے گرنا ، یکے بعد دیگرے آنا ، ایک کے بعد ایک کا مسلسل آنا (جیسے ہار کا دھاگا ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگر گرتے چلے جاتے ہیں) ۔

دو لَڑی

دولڑا (رک) کی تانیث .

یَک لَڑی

ایک لڑی کا، ایک لڑی پر مشتمل

پَچ لَڑی

سَت لَڑی

سات لڑیوں والی مالا یا ہار

موتِیوں کی لَڑی

ایک لڑی میں پروئے ہوئے موتی

موتِیا کی لَڑی

موتیا کے پھولوں کا ہار ، لڑی میں پروئے ہوئے موتیا کے پھول یا کلیاں

موتی کی لَڑی

تاگے میں پروئے ہوئے موتی، سلک گوہر، سلک مروارید، موتی کی مالا، موتی کا ہار

آنسُوؤں کی لَڑی

آنسوؤں کا لچھا

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

چَنْچَل نار چَھیل سے لَڑی کَھن اَندَر کَھن باہَر کَھڑی

عاشق معشوق لڑیں تو بہت بے قرار رہے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑی کے معانیدیکھیے

لَڑی

la.Diiलड़ी

اصل: ہندی

وزن : 12

لَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا
  • بار برداری وغیرہ کی بہلی، ایک قسم کی بیل گاڑی
  • سلسلہ، تسلسل، تواتر، جھڑی، لڑی
  • بالوں کی لٹ، لڑ

شعر

English meaning of la.Dii

Noun, Feminine

  • a string (of pearls, or flowers)
  • continuous falling of raindrops or tears
  • lineage
  • a link

लड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डोरी, रस्सी आदि की रचना में उन कई विभागीय तारों आदि में से प्रत्येक जिन्हें बटकर डोरी या रस्सी बनाई जाती है
  • सीध में गुथी हुई या एक दूसरे से लगी हुई एक ही प्रकार की वस्तुओं की पंक्ति, माला, जैसे-मोतियों की लड़ी
  • मालाओं आदि की छोटी लड़ें
  • किसी चीज़ का अनवरत क्रम
  • पंक्ति, कतार
  • शृंखला

لَڑی کے مترادفات

لَڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words