تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونْڈے" کے متعقلہ نتائج

لَونْڈے

لونڈ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَون٘ڈے باز

لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا، امرد پرست، لوطی

لَونڈے بازی

اغلام، بدفعلی، لواطت

لَونڈے لاڑی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لَونڈے گھیرْنی

وہ عورت جو لڑکوں کے پیچھے پیچھے پھرے، زن فاحشہ، لونڈوں گھیرنی

لَونڈے لاڑھی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لَونڈے لاڑِیے

رک : لونڈے لاڑی.

لَونڈے لَپاڑے

گَپی لونڈے، جھوٹ بولنے والے لڑکے، ناتجربہ کار لڑکے

لَونڈے لَپاڑِیے

رک : لونڈے لپاڑے

ایک سُہاگَن نَو لَونْڈے

ایک چیز کے کئی خریدار یا طلب گار

آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا

ذرا ذرا سے کام کے لیے بار بار بھیجنا، دوڑانا، پھیرے لگوانا

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَونڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونْڈے کے معانیدیکھیے

لَونْڈے

lau.nDeलौंडे

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: لَونڈا

  • Roman
  • Urdu

لَونْڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • لونڈ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
  • لڑکے، بیٹے، چھوکرے، غلام، بچہ

شعر

Urdu meaning of lau.nDe

  • Roman
  • Urdu

  • lonaD kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • la.Dke, beTe, chhokre, Gulaam, bachcha

English meaning of lau.nDe

Noun, Masculine, Plural

  • boys

लौंडे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَونْڈے

لونڈ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَون٘ڈے باز

لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا، امرد پرست، لوطی

لَونڈے بازی

اغلام، بدفعلی، لواطت

لَونڈے لاڑی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لَونڈے گھیرْنی

وہ عورت جو لڑکوں کے پیچھے پیچھے پھرے، زن فاحشہ، لونڈوں گھیرنی

لَونڈے لاڑھی

ناتجربہ کار لڑکے نیز فریبی لونڈے.

لَونڈے لاڑِیے

رک : لونڈے لاڑی.

لَونڈے لَپاڑے

گَپی لونڈے، جھوٹ بولنے والے لڑکے، ناتجربہ کار لڑکے

لَونڈے لَپاڑِیے

رک : لونڈے لپاڑے

ایک سُہاگَن نَو لَونْڈے

ایک چیز کے کئی خریدار یا طلب گار

آ بے لَونڈے جا بے لَونڈے کَرْنا

ذرا ذرا سے کام کے لیے بار بار بھیجنا، دوڑانا، پھیرے لگوانا

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَونڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونْڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونْڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone