تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلْخ کَلامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْخ کَلامی کے معانیدیکھیے
وزن : 21122
دیکھیے: تَلْخ گوئی
تَلْخ کَلامی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- تلخ گوئی، بدزبانی، سخت کلامی، وہ شخص جس کی باتیں طنز کی ہوں
شعر
ہے صبر جنہیں تلخ کلامی کو تمہاری
شربت ہی بتاتے ہیں سم کہہ نہیں سکتے
اونچا لہجہ ہے فقط زور دلائل کے لیے
اے مری جاں یہ مری تلخ کلامی تو نہیں
کبھی جو تلخ کلامی تھی وہ بھی ختم ہوئی
کبھی گلہ تھا ہمیں ان سے اب گلہ بھی نہیں
English meaning of talKH-kalaamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- strict rhetoric, bad language, indecent remarks, indecent talk
तल्ख़-कलामी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अभद्र भाषा, अभद्र टिप्पणी, कठोर वाक्य बोलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلْخ کَلامی)
تَلْخ کَلامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔