تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَلَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَلَب کے معانیدیکھیے
Roman
طَلَب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جستجو، تلاش، کھوج
- (تصوف) حق کے طلب کرنے کو کہتے ہیں
- مقصد
- خواہش، آرزو، چاہت، شدید خواہش
- مانگ، مطالبہ، فرمائش، ضرورت
-
بلاوا، طلبی
مثال • خزانہ کی صحیح تفصیل نہ ملنے پر خزانچی کو طلب کیا گیا
- تنخواہ
- (نفسیات) حیوان کی اس اساسی خاصیت کا نام جو بافت حیات کو مرکب کرنے والے پیہم انضباط و مہمات میں منکشف ہوتی ہے اس خاصیت کا بلا واسطہ علم (ہم کو) اپنی شعوری فعلیت میں کسی خاص غایت کی طرف تحریض یا محسوس میلان کی صورت میں ہوتا ہے ماہرین نفسیات اس کو طلب کہتے ہیں
- مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل اور چاہنے اور تلاش کرنے والا کے معنی دیتا ہے، جیسے: آرام طلب، حق طلب
وضاحتی ویڈیو
شعر
تمام دن کی طلب راہ دیکھتی ہوگی
جو خالی ہاتھ چلے ہو تو گھر نہیں جانا
اٹھے ہیں ہاتھ تو اپنے کرم کی لاج بچا
وگرنہ میری دعا کیا مری طلب کیا ہے
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں میں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں
Urdu meaning of talab
Roman
- justajuu, talaash, khoj
- (tasavvuf) haq ke talab karne ko kahte hai.n
- maqsad
- Khaahish, aarzuu, chaahat, shadiid Khaahish
- maang, mutaaliba, farmaa.ish, zaruurat
- bulaavaa, talbii
- tanaKhvaah
- (nafasiyaat) haivaan kii is asaasii Khaasiiyat ka naam jo baaft hayaat ko murkkab karne vaale paiham inzibaat-o-muhimmaat me.n munkashif hotii hai is Khaasiiyat ka bilaavaasitaa ilam (ham ko) apnii sha.uurii faaliit me.n kisii Khaas Gaayat kii taraf tahriiz ya mahsuus miilaan kii suurat me.n hotaa hai maahiriin nafasiyaat us ko talab kahte hai.n
- murakkabaat me.n bataur juzu dom mustaamal aur chaahne aur talaash karne vaala ke maanii detaa hai, jaiseh aaraamatlab, haq talab
English meaning of talab
तलब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खोई हुई वस्तु की तलाश करना, तलाश, खोज
- (सूफ़ीवाद) हक़ अर्थात ईश्वर या सत्य की खोज करने को कहते हैं
- मक़सद
- ख़्वाहिश, इच्छा, चाहत, बहुत तीव्र इच्छा
- माँग, अनुरोध, अनुरोध के साथ की गई माँग, ज़रूरत
-
न्यायालय में सम्मन द्वारा बुलावा, बुलावा, बुलाहट
उदाहरण • ख़ज़ाना की सही तफ़सील न मिलने पर ख़ज़ांची को तलब किया गया
- तनख़्वाह
-
(मनोविज्ञान) हैवान अर्थात जंतुओं की उस प्राथमिक विशेषता का नाम जो बाफ़्त-ए-हयात को मिश्रित करने वाले निरंतर दृढ़ और युद्ध संबंधी कौशलों में अभिव्यक्त होती है उस विशेषता का प्रत्यक्ष ज्ञान (हम को) अपनी चेतना संबंधी क्रियात्मकता में किसी विशेष उद्देश्य की ओर तहरेज़ या महसूस-ए-मैलान के रूप में होता है, मनोविज्ञान के विशेषज्ञ उसको तलब कहते हैं
विशेष • तहरेज़= किसी को युद्ध के लिए उकसाना • बाफ़्त= अज़लात अर्थात मांस और पट्ठों के साथ मिश्रित अंग और आसाब अर्थात मस्तिष्क से शरीर में जाने वाली नसों से शारीरिक विकास की संरचना और उससे बनने वाला रूपाकार, और विविध प्रकार की कोशिकाएँ
- समास में दूसरे शब्द या प्रत्यय के रूप में प्रयुक्त और चाहने और तलाश करने वाला के अर्थ देता है, जैसे: आरामतलब, हक़तलब
طَلَب کے مترادفات
طَلَب سے متعلق کہاوتیں
طَلَب کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِیاہا
کاپی یا کتاب جس میں روزانہ آمد و خرچ لِکھا جائے، روزنامچہ جس میں گاؤں یا جائداد کی رسیدیں درج ہوتی ہیں اور تمام رقوم وصول شُدہ کی تشریح کی جاتی ہے کہ آیا وہ باقاعدہ ہیں یا متفرق اور تمام تقسیم کی جمع کہ آیا وہ رواجی ہیں یا اِتَّفاقیہ، بہی کھاتا
سِیاہ روگ
گندم کی فصل میں پیدا ہو جانے والا ایک وبائی مرض جس کے سبب گندم کی پُوری فصل کالی ہو جاتی ہے ، کالا روگ ، فلیگ .
سِیاہ مَوت
(طِب) ایک بِیماری جو نمونیائی پلیگ کے بڑھتے ہوئے مرض سے پیدا ہوتی ہے اِس بِیماری میں قے کے ساتھ خُون کا اِخراج ہوتا ہے اور سان٘س کے رُکنے سے جسم پر سِیاہ دھبّے پڑ جاتے ہیں ، وبائی موت ، طاعونِ اعظم .
سِیاہ چائے
وہ چائے جس کی پتّیوں کو سُورج کی روشنی میں خُشک کر کے پلکے درجۂ حرارت پر سین٘ک سِیاہ کِیا جاتا ہے .
سِیاہ قَلْم
ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہوا یا اس کے نقوش ہلکے ہوں، نقش و نگار کی ضرورت کے مطابق رنگ کو تیز اور ہلکا کیا جاتا ہے
سِیاہ جِسْم
ایسا بدن جس پر اگر مختلف کی شُعاعیں (روشنی کی شعاعیں اور حرارتی شعاعیں) پڑ رہی ہوں تو وہ ان کو پورے طور پر جذب کر لیتا ہے. ایسا جسم جس پر سے شعاعیں نہ منعکس ہو کر پہلی طرف کو پلٹتی ہیں اور نہ اس میں گُزر کر دوسری جانب کو جا سکتی ہیں .
سِیاہ سَفید
East and west, day and night, peace and depravity, Islam and idolatry, right and wrong, safety, welfare, wickedness.
سِیاہ بورْڈ
تختۂ سیاہ ، کالا رنگ پھرا ہوا تختہ ضس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے .
سِیاہ زَبان
وہ شخص جس کی زُبان کے نِیچے نہایت گہری سیاہی ہو چناچہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی بددعا اور کوسنا بہت جلد اثر کرتا ہے ، بد گو ، بدفال ، ہندی میں اسے کلیجا یا کلجیّھا بھی کہتے ہیں .
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَلَب)
طَلَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔