تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھائی کی میری، تَوے کی تیری" کے متعقلہ نتائج

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھائی کی میری، تَوے کی تیری کے معانیدیکھیے

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

ghaa.ii kii merii, tave kii teriiघाई की मेरी, तवे की तेरी

نیز : تَوے کی تیری گَھئی کی میری, تَوے کی تیری، تغار کی میری, تَوے کی تیری ہاتھ کی میری, تَئی کی تیری، کَھْپڑی کی میری, گھئے کی میری، تَوے کی تیری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھائی کی میری، تَوے کی تیری کے اردو معانی

  • بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا
  • خود غرضی یا مفاد پرستی کے موقع پر کہتے ہیں، پہلے میں بعد میں تو، خود غرض پہلے اپنا فائدہ سوچتا ہے
  • خود غرض کے لئے کہاوت ہے یعنی کہ ہاتھ کی روٹی مجھے دے دے تَوے پر کی روٹی تو لے لے
  • دوسرے کی جلدی کا اظہار کرنے پر کہتے ہیں یعنی پہلے تو پیچھے میں
  • توے کی روٹی تیری برتن کی میری یعنی اپنا ہی مطلب دیکھنا
  • ایسے موقع پر بولتے ہیں جب لوٹ کھسوٹ مچ رہی ہو اور جس کے جو ہاتھ پڑے لے بھاگتا ہو

    مثال اس لوٹم لوٹ اور آپا دھاپی کا کہنا کیا توے کی تیری ہاتھ کی میری.(۱۹۱۱، قصہ مہر افروز، ۵۷).

Urdu meaning of ghaa.ii kii merii, tave kii terii

  • Roman
  • Urdu

  • bahut faaydaa mera aur tho.Daa teraa
  • KhudaGarzii ya mufaad parastii ke mauqaa par kahte hain, pahle me.n baad me.n to, KhudaGraz pahle apnaa faaydaa sochtaa hai
  • KhudaGraz ke li.e kahaavat hai yaanii ki haath kii roTii mujhe de de to.e par kii roTii to le le
  • duusre kii jaldii ka izhaar karne par kahte hai.n yaanii pahle to piichhe me.n
  • tave kii roTii terii bartan kii merii yaanii apnaa hii matlab dekhana
  • a.ise mauqaa par bolte hai.n jab luuT khasuuT mach rahii ho aur jis ke jo haath pa.De le bhaagtaa ho

English meaning of ghaa.ii kii merii, tave kii terii

  • said on the situation of plundering and looting

घाई की मेरी, तवे की तेरी के हिंदी अर्थ

  • बहुत फ़ायदा मेरा और थोड़ा तेरा
  • स्वार्थपरता के समय कहते हैं, पहले मैं बाद में तू, स्वार्थी पहले अपना लाभ देखता है
  • स्वार्थी के लिए कहावत है अर्थात हाथ की रोटी मुझे दे दे, तवे पर की रोटी तू ले ले
  • दूसरे की जल्दी को प्रकट करने अर्थात ज़ाहिर करने पर कहते हैं अर्थात पहले तू पीछे मैं
  • तवे की रोटी तेरी बर्तन की मेरी अर्थात अपना ही मतलब देखना
  • ऐसे अवसर पर बोलते हैं जब लूट खसूट मच रही हो और जिस के जो हाथ पड़े ले भागता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

بہت فائدہ میرا اور تھوڑا تیرا

چُولھے کی تیری تَوے کی میری

اچھی چیز اپنے لیے اور بری دوسرے کے لیے.

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

دیکھ مَردوں کی پھیری یہ ماں میری یا تیری

ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے خیال میں کسی کو دھوکا دینے اور اُلو بنانے کی کوشش کرے مگر وہ شخص اس آدمی سے بھی زیادہ چالباز ثابت ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھائی کی میری، تَوے کی تیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھائی کی میری، تَوے کی تیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone