تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِچْلا" کے متعقلہ نتائج

نِچْلا

نیچے کا، نیچے کی طرف کا

نِچْلا رَہنا

رک: نچلا بیٹھنا ، چپ چاپ رہنا ، سکون یا شائستگی کے ساتھ رہنا ۔

نِچْلا چُوہَڑ

نِچْلا نَہ بَیٹھنا

چپکا نہ بیٹھنا ، بے چین اور حرکت میں رہنا ، چپ نہ رہنا ۔

نِچْلا رَہنے دینا

سکون سے رہنے دینا ، شائستگی سے رہنے دینا ۔

نِچْلا پَن

خاموشی سے بیٹھنے کی حالت ، خاموش بیٹھنے کی کیفیت ، سکون ، سکوت ؛ (مجازاً) کمینہ پن ، کمینگی ۔

نِچْلا مالا

نیچے کی منزل ، گراؤنڈ فلور ۔

نِچْلا جَبْڑا

نِچْلا بَیٹھنا

چپکا بیٹھنا، بے حس و حرکت ہو کر بیٹھنا، سکون سے بیٹھنا، اس طرح بیٹھنا کہ ہاتھ پاؤں حرکات ناشائستہ سے باز رہیں

چَوہَڑ نِچْلا

نیچے کا جبڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِچْلا کے معانیدیکھیے

نِچْلا

nichlaaनिचला

اصل: ہندی

وزن : 22

نِچْلا کے اردو معانی

صفت

  • نیچے کا، نیچے کی طرف کا
  • خاموش، چپ چاپ، ساکت، ساکن، بے حرکت، جو شریر نہ ہو، پُرسکون، جو بے قرار نہ ہو، جو چلبلا نہ ہو
  • کم حیثیت، معاشی و معاشرتی لحاظ سے کم ترین، غریب اور نادار، مفلوک الحال

شعر

English meaning of nichlaa

Adjective

  • lower, nether
  • silent quiet man, not funny and talkative, motionless
  • poor, destitute, having low social status

निचला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अवस्था, पद, स्थिति आदि के विचार से निम्न स्तर पर या नीचे होनेवाला
  • नीचे का; नीचे वाला।

نِچْلا کے قافیہ الفاظ

نِچْلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِچْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِچْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone