تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَوقانی" کے متعقلہ نتائج

فَوقانی

فوق سے منسوب، اوپر کا، بالائی، اوپری، اوپر والا

مَدرَسَۂ فَوقانی

college

مُثَنّاۃِ فَوقانی

(وہ حرف) جس کے اوپر دو نقطے ہوں ۔

تائے مُثَنّاۃْ فَوقانی

’ت‘ جس کے اوپر دو نقطے ہوتے ہیں.

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

حُرُوفِ فَوقانی

(قواعد) وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے اُوپر لکے جاتے ہیں ، مثلاً : ت، ث ، خ ، ذ ، ز ، ش ، ض ، ظ ، غ ، ف ، ق .

اردو، انگلش اور ہندی میں فَوقانی کے معانیدیکھیے

فَوقانی

fauqaaniiफ़ौक़ानी

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: فَوْق

اشتقاق: فَوَقَ

  • Roman
  • Urdu

فَوقانی کے اردو معانی

صفت

  • فوق سے منسوب، اوپر کا، بالائی، اوپری، اوپر والا

Urdu meaning of fauqaanii

  • Roman
  • Urdu

  • fauq se mansuub, u.upar ka, baalaa.ii, u.uprii, u.upar vaala

English meaning of fauqaanii

Adjective

  • upper, superior

फ़ौक़ानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊपर का, बालाई, ऊपरी, ऊपर वाला
  • ऊपर नुक़्ते रखनेवाला अरबी, फ़ार्सी या उर्दू का अक्षर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَوقانی

فوق سے منسوب، اوپر کا، بالائی، اوپری، اوپر والا

مَدرَسَۂ فَوقانی

college

مُثَنّاۃِ فَوقانی

(وہ حرف) جس کے اوپر دو نقطے ہوں ۔

تائے مُثَنّاۃْ فَوقانی

’ت‘ جس کے اوپر دو نقطے ہوتے ہیں.

تائے فَوقانی

رک : تائے دراز، ’ت‘ کا نام بلحاظ نقاط بالائی.

حُرُوفِ فَوقانی

(قواعد) وہ نقطہ دار حروف جن کے نقطے ان کے اُوپر لکے جاتے ہیں ، مثلاً : ت، ث ، خ ، ذ ، ز ، ش ، ض ، ظ ، غ ، ف ، ق .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَوقانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَوقانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone