تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیک" کے متعقلہ نتائج

آسائِش

راحت، آرام، سكھ، چین، سكون، فارغ البالی، فراغت، بے فكری

آسائش تن

بدنی راحت، جسمانی راحت

آسائِشْ پَسَنْد

راحت پسند، سہولت پسند

آسائِش طَلَب

(لفظاً) آرام كا طالب

آسائِش كِیجِیے

(مراداً) رخصت ہو جیسے۔

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

آسائِش كرنا

استراحت كرنا، جسم اور دماغ كو آرام پہنچانے كے لیے لیٹنا، سونا، سفر میں تھكن دور كرنے كے لیے ٹھہرنا، پڑاؤ كرنا

آسائِش دینا

آرام پہنچانا، سكھ چین پہنچانا

آسائِش اُٹھانا

آرام پانا، چین كرنا، عیش کی زندگی گزارنا

بَآسائِش

آرام سے، چین سے

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

طَبَلِ آسائِش

فوجوں کی واپسی کا طبل

حَقِّ آسائِش

وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے

آرام و آسائِش

عیش وعشرت، سكون واطمینان، راحت ولطف، فراغت وخوشحالی

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیک کے معانیدیکھیے

تَحْرِیک

tahriikतहरीक

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: حَرَک

موضوعات: قواعد عروض طب نفسیات اصطلاحاً طبیعیات

اشتقاق: حَرَکَ

تَحْرِیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حرکت دینے یا ہلانے کا عمل
  • خیال، تصور
  • ایما، اشارہ، مرضی، خواہش، اجازت
  • (قواعد و عروض) ساکن کو متحرک کرنے کا عمل
  • ترغیب، اشتعال، اُبھارنے کا عمل، ان٘گیخت
  • ورغلانا، بہکانا
  • سلسلہ جن٘بانی، کسی بات کاآغاز یا پہل وغیرہ، کسی بات کی چھیڑ، شروع
  • تجویز، رائے، قراداد
  • (کام کرنے کا) شوق، رغبت، مائل ہونے کی کیفیت و حالت
  • جذبہ، جوش
  • نزلے کی شکایت، نزلے کا اثر
  • ہوا کا چلنا
  • کوشش، سعی
  • قومی یا سیاسی یا مذہبی انقلاب
  • امن٘گ خیال
  • مقصد،غرض
  • (طبیعات) ضرب، چوٹ، ابھار، زور، لہر
  • (نفسیات) تشویق، بیکان، تہیج، دھکا، صدمہ
  • سلسلہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَحْرِیق

جلانا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tahriik

Noun, Feminine

तहरीक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone