تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَحْقِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْقِیق کے معانیدیکھیے
تَحْقِیق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صیح و درست، سچ مچ، ٹھیک، واقعی طور پر
- یقینی طور پر، بالیقیں
- تصدیق
- ثبوت
- دراصل، در حقیقت
- یقین
- ضرور، بے شک، یقیناً
- چھان بین، پہچان، صادق تلاش یا جستجو، حالات و واقعات کا معلوم کرنا اور بیان کرنا
- کھوج، سراغ، تلاش
- دریافت، پوچھ گچھ
- (قواعد و ضوابط کے دائرے میں) جانچ، امتحان، تجربہ
شعر
تحقیق کی نظر سیں آخر کوں ہم نے دیکھا
اکثر ہیں مال والے کم ہیں کمال والے
کرتا رہا لغات کی تحقیق عمر بھر
اعمال نامہ نسخۂ فرہنگ ہو گیا
نئی تحقیق نے قطروں سے نکالے دریا
ہم نے دیکھا ہے کہ ذروں سے زمانے نکلے
English meaning of tahqiiq
Noun, Feminine
- research, ascertaining the truth, truth, exactness, fact, verification
तहक़ीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सही और उचित, सचमुच, ठीक, वास्तविक रूप से
- विश्वास के स्तर पर, निश्चयपूर्वक
- सच्चे होने क करना
- प्रमाण
- वास्तविक, हक़ीक़त में
- यक़ीन
- ज़रूर, निसंदेह, निश्चित रूप से
- छानबीन, पहचान, सत्यवादी खोज या तलाश, परिस्थितियों एवं घटनाओं का मालूम करना और वर्णन करना
- खोज, सुराग़, तलाश
- पहचान, पूछगछ
- (व्याकरण एवं नियमों के घेरे में) जाँच, परीक्षा, अनुभव
تَحْقِیق کے مترادفات
تَحْقِیق کے متضادات
تَحْقِیق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَحْقِیق)
تَحْقِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔