تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rille" کے متعقلہ نتائج

rille

فلکیات: چاند کی سطح پر گہری دراڑ ، پتلی وادی یا گھاٹی ۔.

دِلَّہ

ٹائل ، کھیرے ، لو .

rillet

ايک چھوٹی سے نَدی يا نالا

ralli car

تواریخ: ایک ہلکی دو پہیوں کی گھوڑا گاڑی چار سواریوں کے لیے۔.

دَلِیلی

حجّت لانے والا ، بحث کرنے والا .

della cruscan

فلورینس میں واقع زبان کی چھان بین کی اکادمی Accademia della Crusca سے متعلق جو اطالوی زبان کی پاکیزگی پر نظر رکھتی ہے۔.

دِلّی

دہلی ، شمالی ہند کے ایک شہر کا نام ، جو حسب ذیل مرکبات میں مستعمل ہے ، اسے اردو زبان کا ٹکسال گھر کہنا چاہیئے .

دَلالو

दलाल का काम। क्रेता-विक्रेता के बीच में पड़कर सौदा तै कराने का काम।

دَلالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

دَلّا

دیوث ، بھڑوا ، قلتباں ، ریشمال .

رُلّا

(کاشتکاری) وہ کمزور زمین جسے زرخیزی حاصل کرنے کے لیے دو ایک سال بے کاشت چھوڑ دیتے ہیں تاکہ اس میے طاقت آ جائے

real ale

برط خصوصاً : روایتی طریقے سے کشیدہ کردہ بیئر یا بوزہ جو پیپے میں دو بار تخمیر کی جاتی ہے۔.

دَلّالی

دلالی کے پیشہ کی اُجرت

دَلّالَہ

رہنما ئی کرنے والی، نشاندہی کرنے والی، کسی امر یا شے کی طرف دلالت کرنے والی

duello

مبارزت آرائی

رُلّی

(نباتیات) روہینی (رک) کی اقسام سے ایک نباتات جو اس سے کچھ مِلتی جُلتی ہوتی ہے

دِل لَگی

دل لگانے یا لگنے کا عمل، حالت یا کیفیت، دلچسپی، مشغلہ

دِل لَگی دِل لَگی میں

ہن٘سی ہن٘سی میں ، مذاق مذاق میں

دَلَّڑ

سر .

دِل لَگی سُوں

دل لگا کر، دلچسپی سے

دِل لَگی بازی

ظرافت، مذاق، مسخرہ پن، ٹھٹول.

rallentando

موسیقی: آواز کی رفتار کو تدریجاً دھیما کرتے ہوئے ۔.

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

raillery

ہَزْل

عادِلِ اَعْلیٰ

(سیاسیات) بڑا سیاسی اور قانونی عہدہ دار، وزیرِ سیاست و عدالت

دِل لَگی کَرْنا

مذاق کرنا، چہل کرنا، مسخرہ پن کرنا

رَلَّک

کمبل

دِل لَگَن

متوجہ، مشقت، مشغول، منہمک رہنے والا

دِلّی کی کَمائی بَھنگ کے بھاڑے میں گَنوائی

ساری عمر کی محنت رائگاں گئی ، یا مال مفت میں ضائع کرنے کی بابت کہتے ہیں .

دِلّی میں بارہ برس رَہ کَر بھاڑ جھونْکا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ جھونْکا

دِلّی کا روڑا

خالصتاً دہلوی مزاج کا، البیلا

دِلّی میں رَہ کَر کیا بھاڑ جھونْکا

دِلّی میں رَہ کَر بھی بھاڑ جھونْکا

دِلّی کا لَڑْکا ہے

باشندۂ دہلی ہے .

دِلّی کے روڑے ہونا

اہلِ دہلی کی زبان سے تصحیح کرنا .

دِلّی تیرَہ صَدی بَرْباد ہُوئی

اچھوں پر اس زمانے میں ضرور آفت آتی ہے .

دلی سے ہِینگ آئی تب بڑے پکے

بڑی مشکل سے کام ہوا

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی، گَھر سے آئے کوئی سَندیسا دے کوئی

یہ کہاوت ان لوگوں کی نسبت بولتے ہیں جن کو کسی بات کا علم ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے مگر وہ بوجہ غفلت یا کم عقلی کے اس امر سے غافل یا لاعلم ہوں

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھون٘کا

دِلّی کی کَمائی کاندُو کے نالے میں بَہائی

اس محل پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخض باہر کمائی کر کے وہیں صرف کر دے اور گھر خالی ہاتھ جیسا گیا تھا ویسا ہی واپس آئے .

دِلّی کی کَمائی بارَہ بَنکی میں گَنوائی

کسی کا محنت سے پیدا کیا ہو مال جب بُری طرح خرچ ہو جاتا ہے تو سننے والا کہتا ہے .

دِلّی والا

دلی کی وضع کا، دلی کا (باشندہ)، دلوالی

دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ ہی جھون٘کا کِئے

دِلّی والی

a native or an inhabitant of Delhi

دِلُّو کا دَسیرا

وہ شخض جسے بلاوجہ اہمیّت حاصل ہو جائے؛ مداخلت بیجا، دخل در معقولات

دِلّی دِکھانا

(عور) ’’ بچّے کو کھلاتے ہوئے بچے کو سر اور کانوں سے پکڑ کر یا بغلوں میں ہاتھ دے کر سر سے اونچا اٹھا لیتے ہیں اس فعل کو دلّی دکھانا کہتے ہیں ‘‘ .

دِلّی دُور ہے

منزل مقصود نہیں آئی، منزل تک پہنچنا مشکل ہے

دَلّالَہ ہَیضے کی خالَہ

(کلمہ تحقیر) کُٹنی ، مشَاطہ .

دِلّی کی کَمائی دِلّی ہی میں گَنوائی

کچھ بچایا نہیں سب کچھ خرچ کر دیا .

دِلّی سے مَیں آؤُں خَبَر کَہے میرا بھائی

دَلّالی پانا

دوسرے کا مال بکوا کر آڑھت یا کمیشن وصول کرنا یا پانا .

دِلّی بَسے تَک

غدر سے پہلے (۱۸۵۷ سے پہلے) .

دلی کے دیوالی، منہ چکنا پیٹ خالی

دلی کے باشندے کو بہت بن سنور کے رہتے ہیں جبکہ عموماً بھوکے مرتے ہیں

دِلّی کی دال والی مُنہ چِکْنا پیٹ خالی

دِلّی کی دال بیچنے والی کی بِکری بہت کم ہوتی ہے ، اس لیے خستہ حال رہتی ہے ؛ دلّی میں عموماً گوشت کھایا جاتا ہے اس لیے دال کے خریدار کم ہیں .

قَلَّ وَ دَلَّ

الفاظ کے لحاظ سے تھوڑا اور معنی کے اعتبار سے زیادہ ، مختصر اور مدلّل .

ما قَلَّ و دَلّ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) جو مختصر ہو اور مدلّل ہو، جو کم سے کم الفاظ میں پورے معنی رکھتا ہو، مختصر اور مدلّل، تھوڑی بات مگر اس کا مطلب مکمل اور مدلّل ہو، چھوٹا لفظ جس کے معنی بہت سے ہوں

خَیرُ الْکَلامِ ما قَلَّ وَ دَلَّ

مختصر اور مدلّل گفتگو اچھی ہوتی ہے ، کم سے کم لفظوں میں پٌر معنی کلام بہتر ہوتا ہے . بادلیل و مختصر کلام عمدہ خیال کیا جاتا ہے.

قَلَّہ و دَلَّہ

رک : قَلّ و دَلّ .

دِلّی کی دِل والی مُنھ چِکْنا پیٹ خالی

اس موقع پر مستعمل کہ بیسہ پاس نہ ہو اور سفید پوشی یا ظاہری رکھ رکھاؤ باقی ہو ، یا اصل میں کچھ نہ ہو مگر ظاہر ٹیم ٹام ہو .

rille کے لیے اردو الفاظ

rille

rille کے اردو معانی

اسم

  • فلکیات: چاند کی سطح پر گہری دراڑ ، پتلی وادی یا گھاٹی ۔.

rille के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़लकियात: चांद की सतह पर गहिरी दराड़ , पतली वादी या घाटी ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rille)

نام

ای-میل

تبصرہ

rille

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone