تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَہَل جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَہَل جانا کے معانیدیکھیے
ٹَہَل جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- آہستہ آہستہ پھرنا، گشت لگانا، سیر کرنا، ہَوا کھانا، تفریح کے واسطے پھرنا
- چلا جانا، مرنا
- علیحدہ ہونا، جُدا ہونا
English meaning of Tahal jaanaa
Compound Verb
- to die
- slowly walking, walking
- to separate
टहल जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- आहिस्ता-आहिस्ता फिरना, गशत लगाना, सैर करना, हवा खाना, तफ़रीह के लिए फिरना
- अलग होना, जुदा होना
- चला जाना, मरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَہَل جانا)
ٹَہَل جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔