تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا" کے متعقلہ نتائج

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

قربانی کے لیے تیار رہنا ، مرنے کے لیے آمادہ رہنا جان دینے پر تلا رہنا.

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا کے معانیدیکھیے

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

jaan hathelii par le bhaagnaaजान हथेली पर ले भागना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا کے اردو معانی

  • سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

Urdu meaning of jaan hathelii par le bhaagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar asamay ho kar faraar honaa, jaan bachaa kar bhaagnaa

जान हथेली पर ले भागना के हिंदी अर्थ

  • घबराहट में भाग जाना, जान बचाकर भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

قربانی کے لیے تیار رہنا ، مرنے کے لیے آمادہ رہنا جان دینے پر تلا رہنا.

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone