تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان عَذاب میں آنا" کے متعقلہ نتائج

جان عَذاب میں آنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں ہونا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں ڈالْنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان عَذاب میں کَرنا

جان عذاب میں آنا (رک) کا تعدیہ.

جان مُٹ٘ھی میں آنا

قابو میں آنا ، قبصہ میں آنا.

عَذاب میں آنا

مصیبت میں پھنسنا، دقّت میں پڑتا، رنج و تکلیف میں مبتلا ہونا

جان کو عَذاب لَگانا

مصیبت مول لینا.

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا

عَذاب میں ڈال٘نا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

جان میں جان ہونا

زندگی کے آثار ہونا ، جسم میں جان ہونا ، زندگی کا باقی رہنا.

جان عَذاب میں پَڑنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان عَذاب میں پَھنْسْنا

سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.

جان ہونْٹوں پَر آنا

رک : جان لبوں پر آنا.

جَب تَک جان میں جان ہے

زندگی بھر، جب تک زندہ ہیں

آن٘کھوں میں جان آنا

کل جسم سے روح کا آنکھوں میں سمٹنا اور تمنائے دیدار میں رک جانا

جان سب میں برابر ہے

کسی کو تکلیف یا نقصان نہیں پہنچانا چاہیئے

ہَتھیلی میں جان رکھ کَر جانا

کوئی بہت ہی خطرناک مہم سر کرنے کے لیے جانا

رُون٘گ رُون٘گ میں جان آ جانا

بہت خوشی حاصل ہونا

عَذاب میں پَھن٘سْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، رنج و تکلیف میں گرفتار ہونا، دقّت اُٹھانا

جان چَکَّر میں ہونا

جان کا بیتاب ہونا ، روح تڑپنا ، جان کا کشمکش یا گردش میں مبتلا ہونا.

ہونْٹوں پَہ جان آنا

مرنے کے قریب ہونا ، جانکنی کی حالت میں ہونا ، نزع کے عالم میں ہونا ۔

عَذاب میں رَہْنا

تکلیف میں مبتلا رہنا، رنج و غم میں پھنسا رہنا

عَذاب میں ہونا

مصیبت میں ہونا، سخت تکلیف میں مبتلا ہونا، بہت پریشان ہونا

عَذاب میں بھانا

مصیب میں مبتلا کرنا ، مشکل میں پھنسانا .

جان سِینے میں ہونا

رک : جاں بلب ہونا.

عَذاب میں گِرَفْتار ہونا

جان ضِیق میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

جان غَضَبْ میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

نَرغے میں جان ہونا

مصیبت میں پھنسا ہوا ہونا ، جان عذاب میں ہونا

آفَت میں جان ہونا

ناک میں دم ہونا، سخت مشکلات اور مصائب کا سامنا ہونا

آن٘کھ میں نَہ آنا

نظروں میں نہ جچنا، بے قدر ہونا

مُن٘ہ میں جھاگ آنا

بہت خفا ہونا ، نہایت غصہ کا اظہار کرنا ۔

مُن٘ہ میں آب آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا جو فصیح اور مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ میں بو آنا

منھ کا بدبودار ہونا ۔

جان ہونا کِسی چِیز میں

۔کسی چیز کی فکر ہونا۔ ع

ہاتھ میں باگ آنا

حکومت ملنا ، اقتدار حاصل ہونا ، قبضہ ملنا ، اختیارات حاصل ہونا ۔

جی میں لَہَر آنا

دل میں یکایک خیال پیدا ہونا.

پَہْچان میں نَہ آنا

رک : پہچان نہ پڑنا .

جَب تَک جان قالِب میں ہے

جب تک زندگی ہے ، (رک) جب تک جان میں جان ہے.

غَضَب میں جان ہونا

مصیبت میں ہونا ، عذاب میں جان ہونا .

ضَغْطے میں جان ہونا

کشمکش میں پڑنا یا ہونا ، مصیبت میں پھن٘سنا یا ہونا .

ضِیق میں جان ہونا

بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا، مشکل میں پڑ جانا

مُن٘ہ میں آنا

زبان پر آنا ، زبان سے نکلنا ۔

مُن٘ہ میں کَف آنا

کسی زہریلی چیز کھانے سے منھ سے جھاگ نکلنا ۔

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

جان سانْسے میں ہونا

فکر مند ہونا ، پریشان ہونا ، دگدے میں ہونا.

ذِہن میں بات آنا

سمجھ میں آ جانا ، مان جانا ، رضا مند ہو جانا .

مُن٘ہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُن٘ہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

مُن٘ہ میں رال بَھر آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا۔

ہاتھ میں سَنِیچَر آنا

سخت نحوست چھا جانا ، بدطالعی کا زمانہ آنا ؛ تنگ دستی کا زمانہ آنا ، نہایت غریب ہو جانا ، تنگ دست ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ٹھہرنا

نَظَر میں نَہ آنا

نظر نہ آنا، دکھائی نہ دینا

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

جان دَھْڑکَن میں ہونا

رک : جان دگدگی میں اٹکنا.

بَہْکانے میں آنا

فریب میں آنا، دھوکا کھانا، کسی کی باتوں میں آنا

گَہَن میں آنا

انسان یا حیوان کے کسی عضو کا ٹیڑھا یا ناقص پیدا ہونا ، عوام کا خیال ہے کہ پیدائش کے وقت یا ایّام حمل میں گہن پڑے اور اسی کا اثر زچہ پر ہو تو بچّہ کے کسی نہ کسی عضو میں فرق آ جاتا ہے.

ہَیجان میں آنا

اشتہائے شہوانی میں مبتلا ہونا، شہوت ہونا، ، اعضائے تناسل کا متحرک ہونا

پَہْچان میں آنا

پہچان پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان عَذاب میں آنا کے معانیدیکھیے

جان عَذاب میں آنا

jaan 'azaab me.n aanaaजान 'अज़ाब में आना

جان عَذاب میں آنا کے اردو معانی

  • سخت مصیبت میں پھنْس جانا ، نہایت تکلیف میں ہونا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जान 'अज़ाब में आना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त मुसीबत में फन जाना, निहायत तकलीफ़ में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان عَذاب میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان عَذاب میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words