تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

ہَتیلی پَر جان لِیے پِھرنا

رک : ہتھیلی پر جان لیے پھرنا ، جان کی پروا نہ ہونا ، سخت لاپروا ہونا ۔

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

ہَتھیلی پَر جان رَکھنا

(رک : جان ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے) ، قربانی کے لیے تیار رہنا ؛ ہر وقت جان دینے کے لیے آمادہ رہنا ، مرنے کے لیے تیار رہنا ۔

جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

قربانی کے لیے تیار رہنا ، مرنے کے لیے آمادہ رہنا جان دینے پر تلا رہنا.

ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا لٹانے کے لیے آمادہ ہونا

چور ہَتھیلی پہ جان لِیے پِھرتا ہے

چور کی جان ہر وقت خطرے میں ہوتی ہے

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

جان ہَتھیلی پَر لے بھاگْنا

سراسمیہ ہو کر فرار ہونا ، جان بچا کر بھاگنا.

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

جان کو ہَتھیلی پَر رَکْھنا

رک: جان ہتھیلی پر رکھنا.

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

ہَتیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو تیار رہنا ، مرنے کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے پھرنا ۔

سَر کو ہَتھیلی پَر لِیے رَہْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا کے معانیدیکھیے

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

jaan hathelii par liye phirnaaजान हथेली पर लिए फिरना

محاورہ

دیکھیے: جان ہَتھیلی پَر رَکْھنا

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا کے اردو معانی

  • رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

जान हथेली पर लिए फिरना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान हथेली पर रखना, हरवक़त मरने के लिए तैय्यार रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words