تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان ہی کی پَہْچان ہے" کے متعقلہ نتائج

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان کی پَڑی ہے

۔جان کے لالے پڑے ہیں۔ ؎

بَڑا ہی سَخت جان ہے

بہت ڈھیٹ ہے، اس پر کچھ اثر نہیں ہوتا ہے، بڑی مشکل سے اس کی جان نکلے گی یا مرے گا

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

بھاگْتے بُھوت کی لَن٘گوٹی ہی بَہُت ہے

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے .

رَنْڈی پَیسے ہی کی یار ہے

کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں

فاقَہ کی ماری جان ہے

بھوکا ناتوان ضعیف ہے

اِخْتِصار ظَرافَت کی جان ہے

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

آم مچَھلی کی بھینْٹ ہو ہی جاتی ہے

جب کوئی کسی کو زک دے کر چل دیتا ہے تو زک اٹھانے والا کہتا ہے کہ ’آم مچھلی کا کیا ساتھ نہ ہوگا ‘ یعنی پھر کبھی ملاقات تو ہوگی اس وقت سمجھ لوں گا، اگر آج ہم کو نقصان پہنچا دیا ہے تو کبھی ہم کو بھی اپنا بدلہ لینے کا موقع مل ہی جائے گا (چونکہ مچھلی پکانے میں آم کی کھٹائی دی جاتی ہے اس وجہ سے آم مچھلی کا ساتھ کہا گیا)

قَبْر کی مِٹّی قَبر ہی کو لَگْتی ہے

جب کسی چیز سے جُدا ہو جانے والا حصّہ اس چیز میں لگا دیا جائے تو کہتے ہیں.

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

شریف کا رشتہ شریف میں ہی ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہی ہوتی ہے

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدے کی بات کی جاتی ہے

تلوار کی آنچ کے سامنے کوئی بِرلا ہی ٹھہرتا ہے

تلوار کے مقابلے پر کوئی غیرمعمولی شخص یعنی بہادر ہی ٹھہرتا ہے

مَقدُور کی ماں گوڑے ہی رَگَڑتی ہے

تمھارا کچھ زور نہیں چلے گا ، تم کچھ نہیں بنا سکتے

مُفلِس کی جَوانی ، جاڑے کی چانْدنی یُوں ہی جاتی ہے

چیز کا بے کار اور بے فائدہ ضائع ہونا۔

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

یُوں مَت جِی میں جان تُو کہ مَنُکھ بڑا جَگ بِیچ، یاد بِِنا کَرتار کی ہے نِیچَن کا نِیچ

جو خدا کو یاد نہیں کرتا بڑا نیچ ہے چاہے کتنا ہی بڑا آدمی ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جان ہی کی پَہْچان ہے کے معانیدیکھیے

جان ہی کی پَہْچان ہے

jaan hii kii pahchaan haiजान ही की पहचान है

ضرب المثل

جان ہی کی پَہْچان ہے کے اردو معانی

  • محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

जान ही की पहचान है के हिंदी अर्थ

  • मुहब्बत जब तक रहती है जब तक जान सलामत है , जिसे जानते हैं उसे ही पहचान सकते हैं ग़ैर या अजनबी आदमी को क्या पहचानें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان ہی کی پَہْچان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان ہی کی پَہْچان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words