تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَفَرُّقِ اتِّصِال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَفَرُّقِ اتِّصِال کے معانیدیکھیے
تَفَرُّقِ اتِّصِال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- طب: زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چرجانا، کٹ جانا، اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ
तफ़र्रुक़-ए-इत्तिसाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्षति, घाव, ज़ख्म
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَفَرُّقِ اتِّصِال)
تَفَرُّقِ اتِّصِال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔