تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھکْتی تَحْرِیک" کے متعقلہ نتائج

بَھکْتی تَحْرِیک

بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکْتی تَحْرِیک کے معانیدیکھیے

بَھکْتی تَحْرِیک

bhaktii-tahriikभक्ती-तहरीक

بَھکْتی تَحْرِیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھکْتی تَحْرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھکْتی تَحْرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words