تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَحْرِیکِ پاکِسْتان" کے متعقلہ نتائج

تَحْرِیکِ پاکِسْتان

مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا (سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا) .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَحْرِیکِ پاکِسْتان کے معانیدیکھیے

تَحْرِیکِ پاکِسْتان

tahriik-e-paakistaanतहरीक-ए-पाकिस्तान

  • Roman
  • Urdu

تَحْرِیکِ پاکِسْتان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا (سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا) .

Urdu meaning of tahriik-e-paakistaan

  • Roman
  • Urdu

  • muslmaan ka ek alag vatan-o-hukuumat ka vo mutaaliba jo hukuumat bartaaniyaa se aazaadii haasil karne ke li.e kiya gayaa jis ke natiije me.n hinduustaan taqsiim ho kar paakistaan banaa (san sattaavan kii jang-e-aazaadii ke baad hinduustaanii muslmaano.n kii vo koshish aur su.ii amal jis ke natiija me.n १९४० me.n qaraardaad paakistaan manzuur hu.ii jis ne sayaasii satah par ek qaumii laayehaa-e-amal ka darja paaya aur bilaaKhir isii aziim tahriik ke natiije me.n १९४७ me.n paakistaan maaraz vajuud me.n aaya)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْرِیکِ پاکِسْتان

مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا (سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَحْرِیکِ پاکِسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَحْرِیکِ پاکِسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone