تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلافَتِ تَحْرِیک" کے متعقلہ نتائج

خِلافَتِ تَحْرِیک

پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلافَتِ تَحْرِیک کے معانیدیکھیے

خِلافَتِ تَحْرِیک

KHilaafat-e-tahriikख़िलाफ़त-ए-तहरीक

خِلافَتِ تَحْرِیک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلافَتِ تَحْرِیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلافَتِ تَحْرِیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words