تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا جِھلْمِلانا" کے متعقلہ نتائج

جِھلْمِلانا

(ستارے وغیرہ کا) چمکنا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا

سِتارَہ جِھلْمِلانا

رات کے ختم ہونے پر ستاروں میں ہلکی سی جنبش کا دکھائی دینا، مدھم ہونا

شَمْع جِھلْمِلانا

شمع کا کم کم جلنا ، ٹمٹمانا ، رک رک کر جلنا ، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

چَراغ جِھلْمِلانا

چراغ کا کم کم روشنی دینا، چراغ کا بجھنَے کے قریب ہونا

تارے جِھلْمِلانا

ستاروں کا کبھی نکلنا اور کبھی چھپ جانا .

تارا جِھلْمِلانا

ستارے کا کبھی زیادہ کبھی کم کم چمکنا (برسات کے موسم میں ستاروں میں جو حرکت قبض و بسط کی نظر آتی ہے اس کو تارے جھلملانا کہتے ہیں) (عموماً) جمع کے طور پر) .

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا جِھلْمِلانا کے معانیدیکھیے

تارا جِھلْمِلانا

taaraa jhilmilaanaaतारा झिलमिलाना

محاورہ

مادہ: تارا

تارا جِھلْمِلانا کے اردو معانی

  • ۔برسات کے موسم میں ستاروں میں ایک طرح کی حرکت نظر پڑتیہے۔ اس کو تارے کا جھِلملانا کہتے ہیں۔ ؎
  • ستارے کا کبھی زیادہ کبھی کم کم چمکنا (برسات کے موسم میں ستاروں میں جو حرکت قبض و بسط کی نظر آتی ہے اس کو تارے جھلملانا کہتے ہیں) (عموماً) جمع کے طور پر) .

English meaning of taaraa jhilmilaanaa

  • glittering of a star

तारा झिलमिलाना के हिंदी अर्थ

  • ۔बरसात के मौसम में सितारों में एक तरह की हरकत नज़र पड़तीहे। इस को तारे का झिलमिलाना कहते हैं।
  • सितारे का कभी ज़्यादा कभी कम-कम चमकना (बरसात के मौसम में सितारों में जो हरकत क़बज़-ओ-बस्त की नज़र आती है इस को तारे झिलमिलाना कहते हैं) (उमूमन) जमा के तौर पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا جِھلْمِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا جِھلْمِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone