تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَاب" کے متعقلہ نتائج

تَپِش

گرمی، (بخارکی) حرارت، سوزش، (دھوپ کی) تمازت

تَپِش ڈھال

وہ جھکا ہو حصہ جس سے گرمی کی روک کی جاسکے

تَپِش آلُودَہ

تڑپنے والا، مضطرب، بے چین ؛ گرم تاثیر.

تَپِش پَیما

حرارت جان٘چنے کا آلہ، درجۂ حرارت معلوم کرنے کا آلہ، تھرمامیٹر

تَپِش رُخی

آگ گرمی یا سورج کی طرف رخ کرنے والا.

تَپِش ناکارْگی

(سائنس) کسی شے کی حرارت کا وہ حصہ جو مستقل رہتا ہے، صرف میں نہ آنے والی حرارت، محفوظ تپش.

تَپِش اَنْدوز

حرارت حاصل کرنے والا

تَپِشِ پَیمائی

تپش پیما (رک) کا اسم کیفیت.

تَپِشی

تپش (رک) سے منسوب، حرارتی، (سائنس) جوہری یا ایٹمی کے بالمقابل.

تَپِشِ زور

حرارت کی زیادتی، حرارت کا دباؤ.

تَپِشِ بِسْمِلانَہ

زخمی کی تڑپ، زخمی کی طرح تڑپنا، مذبوحانہ اضطراب.

تَپِشِ عِشْق

تَپِشی کُرَّہ

رک: آگ کا کرَّہ ، کرَّۂ نار، فضا کے بعد کا وہ خلائی حصہ جو گرم تسلیم کیا جاتا ہے، انگ : Thermosphere.

تَپِیشُر

رک: تپشی.

تَپَشَّوی

رک: تپسّوی.

تَپَشْیَا

روحانی یا قلبی عبادت، ریاضت، پوجا یا پرستش

تَپَشّا

رک: تپسیا

تَپَشّی

اصل لفظ 'تپسوی' ہے، مشقت کی عبادت، سخت ریاضت، عابد، زاہد

تَپیشُری

تپیشر (رک) سے منسوب.

تَپِ شَدید

تیز بخار، اس کی مدت تھوڑی ہوتی ہے، مگر بخار میں تیزی بہت ہوتی ہے

تَپَشَّن

تپشی (رک) کی تانیث.

عَطا پاش

بہت زیادہ بخشش کرنے والا، داد و دہش کرنے والا ، بخشش اور کرم کرنے والا ، سخی ، فیاض.

ہَوا کی تَپِش

ہوا میں موجود حرارت ، ہوا کی گرمی ۔

مَناظِری تَپِش پَیما

(آہن گری) کھلے بطن کی بھٹی کی حرارت ناپنے کا آلہ

مُطلَق تَپِش

رک : مطلق ٹمپریچر۔

اُلَٹ تَپِش پَیما

سمندری حرارت معلوم کرنے کا آلہ جو مطلوبہ گہرائی تک پہنچکر ایک خاص عمل کے ذریعے اوندھا ہوجاتا ہے.

دَرْجَۂ تَپِش

حرارہ پیما (تھر ما میٹر) وغیرہ میں حرارت کا درجہ ،گریوں میں، حرارت ناپنے کی اکائی .

تَفرِیقی تَپِشِ پَیما

رک : تفرقی ہوائی .

ٹاپ سَہارنا

مصیبت جھیلنا .

تَپِ عِشْق

عشق کا جوش یا گرمی

تَپِ عِشْقِ تَمَنّا

تَپِ عِشْقِ بُتاں

بازی تَپِش

حرارت میں یکساں، ہم حرارت

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَاب کے معانیدیکھیے

تَاب

taabताब

وزن : 21

اشتقاق: تابَ

تَاب کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث، سابقہ

  • (تاختن کا حاصل مصدر) طاقت، توانائی، جیسے: کیا تاب
  • مجال، قدرت، مقدور
  • آرام، سکون
  • (از تابیدن) چمک، روشنی، نور، فروغ، آب
  • (رسی، کمند اور زلف وغیرہ کے) پیچ، بل
  • رنج، غم
  • بھینگاپن
  • الجھن
  • پیچش، مروڑ (مرکبات میں)
  • مڑنا، بل کھانا، پیچ کھانا (تپش یا گرمی سے)
  • غصہ، خشم، قہر
  • بے ترتیبی، پراگندگی، بد نظمی
  • صبر وتحمل، برداشت، جیسے: تاب نہ رہنا (افعال: کھانا، دینا کے ساتھ)

    مثال - جب انسان میں دکھ سہنے کی تاب نہیں رہتی تو زندگی کا انت سمجھا جاتا ہے

  • (نفسیات) بعض نفسیات دانوں کا خیال ہے کہ رنگوں میں شدت کی صفت بھی ہوتی ہے جسے وہ تاب کہتے ہیں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • حرارت، تپش، گرمی آگ (پہلوی یعنی قدیم فارسی اور سنسکرت 'تاپ')

فارسی - صفت، لاحقہ

  • (مرکبات میں بطور جزو دوم) بعمنی روشن کرنے والا، چمکانے والا (اس معنی میں تنہا مستعمل نہیں، دوسرے اسما سے مل کر فاعلیت کے معنی پیدا کرتا ہے، جیسے: جہاں تاب، عالم تاب، ماہ تاب) (افعال: اٹھانا، آنا، رکھنا، رہنا، لانا کے ساتھ)
  • (افعال) تراکیب میں بل دینے والا یعنی بٹنے والا کی معنی میں مستعمل جیسے: رسن تاب، عنان تاب
  • مروڑا ہوا، بل دیا ہوا، جیسے: زلف پر تاب
  • گرمی پہنچایا ہوا، گرم کیا ہوا، (تنہا مستعمل نہیں دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر آتا ہے، جیسے: آب آہن تاب، وہ پانی جس میں تپتا ہوا لوہا بجھایا گیا ہو)

فارسی - اسم، مذکر

  • تابہ، توا (روٹی پکانے کا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

طاب

پاک و طاہر، طیّب نیز آںحضرتؐ کا عبرانی نام

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of taab

Persian - Noun, Feminine, Prefix

Sanskrit - Noun, Feminine

Persian - Adjective, Suffix

Persian - Noun, Masculine

  • griddle iron plate (for backing brade)

ताब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, उपसर्ग

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

फ़ारसी - विशेषण, प्रत्यय

  • गर्म किया हुआ, (अकेले प्रयोग नहीं होता दोसरे शब्दों के साथ मिल कर आता है, जैसे: आब-ए-आहन-ताब
  • मरोड़ा हुआ, बल दिया हुआ, जैसे: ज़ुल्फ़-ए-पुर-ताब
  • ( कर्तावाचक) समासिक शब्दों में 'मरोड़ने वाला, बटने वाला' के अर्थ में प्रयुक्त होता है, जैसे: रसन-ताब, इनान-ताब
  • (प्रत्यय) रौशन करने वाला, चमकाने वाला, (इस अर्थ में अकेला प्रयोग नहीं होता, दोसरी संज्ञाओं से मिलकर कर्ता के अर्थ पैदा करता है जैसे: जहाँ-ताब, आलम-ताब अर्थात संसार को चमकाने वाला

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताबा, तवा (रोटी पकाने का )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone